bike ky rate barh gye

عوامی سواری موٹر بائیک کی قیمت بڑھ گئی

لاہور(ڈیلی پوائنٹ)عوامی سواری عوامی دسترس سے کوسوں دور ہوگئی ہے.یاماہا کمپنی نے تمام موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں 14 ہزار کا اضافہ کردیا ہے۔یاماہا وائے بی زی ڈی ایکس 14 ہزار اضافے سے 4 لاکھ 54 ہزار کی ہوگئی ہے۔
یاماہا وائے بی آر 14 ہزار اضافے سے 4 لاکھ 66 ہزار کی ہوگئی۔وائے بی آر جی بلیک 14 ہزار اضافے سے 4 لاکھ 85 ہزار کی ہوگئی ہے۔وائے بی آر جی میٹ 14 ہزار اضافے سے 4 لاکھ 88 ہزار کی ہوگئی ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں