Bacho ka aalmi din hakomat ka elan

بچوں کا عالمی دن حکومت نے بڑا علان کر دیا

لاہور(ڈیلی پوائنٹ) آج دنیا بھر بچوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔حکومت پاکستان نے بھی بڑا حکم جاری کر دیا ہے۔ حکومت نے ایک مسودہ تیار کیا ہے جس کے نتیجے میں سکول پرنسپل اور اساتذہ کو اہم احکامات دیے گئے ہیں۔
حکومت کے مطابق بچے کے سکول بیگ کا وزن بچے کے وزن کے10 فیصد تک ہونا چاہیے۔ ہر صورت بچوں کی کتابوں اور نوٹ بکس کا وزن بھی کم کیا جائے۔اگر پرنسپل یا اساتذہ اس حکم کو نہیں مانتے تو سکول انتظامیہ کو 5 لاکھ تک جرمانہ کیا جائے گا۔ مزید یہ کہ سکول پرنسپل اور اساتذہ کے خلاف قانونی کاروائی بھی عمل میں لائی جائے گی۔
حکومتی احکامات کے مطابق اس فیصلے کا اطلاق تمام نجی اور سرکاری سکولوں پر ہوگا۔

اپنا تبصرہ لکھیں