لاہور(ڈیلی پوائنٹ)بچوں کی موجیں ختم نگراں وزیر اعلیٰ محسن نقعی نے بڑا علان کر دیا ہے.موسم سرما کی چھٹیاں ختم سکول 10 جنوری سے کھلیں گے۔
وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کا ٹوئیٹ میں واضع پیغام دیا ہے۔
Due to the ongoing winter wave, schools will resume on 10th Jan, 2024. From 10th to 22nd Jan, schools will start at 9:30 am. It is highly advisable to wear jackets and warm clothes.@SchoolEduPunjab @punjab_hed pic.twitter.com/P4fsr54VqB
— Mohsin Naqvi (@MohsinnaqviC42) January 8, 2024
میٹنگ میں چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان اور صوبائی وزیر تعلیم منصور قادر بھی موجود تھے
شدید سردی کے باعث 10 جنوری سے 22 جنوری تک سکول ساڑھے نو بجے لگیں گے بچوں کو شدید سردی سے بچنے کیلئے گرم کپڑے اور جیکٹ پہننے کی ہدایت بھی کر دی گئی ہے۔