bat ka nisha wapis kia jaye suprem court mein darkhwast dair

بلے کا نشان واپس کیا جائے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بلّے کا نشان واپس لینے کے فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی۔پی ٹی آئی کی جانب سے درخواست میں سپریم کورٹ سے انٹرا پارٹی انتخابات کے 13 جنوری کے فیصلے پر نظرثانی کی استدعا کی گئی ہے۔
درخواست میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ فیصلے پر نظرثانی کرتے ہوئے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ بحال کرے، انٹرا پارٹی انتخابات پارٹی آئین کے مطابق کرائے گئے۔
پی ٹی آئی نے درخواست میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن انٹرا پارٹی انتخابات کا جائزہ لینے کا اختیار نہیں رکھتا۔

اپنا تبصرہ لکھیں