punjab hakomat ka aik aur acha kaam

نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی کا ایک اور بہترین اقدام

لاہور(ڈیلی پوائنٹ)نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے دی پنجاب آرمز لائسنس مینجمنٹ سسٹم پورٹل کا افتتاح کر دیا۔محکمۂ داخلہ پنجاب اور نادرا کے درمیان’دی پنجاب آرمز لائسنس مینجمنٹ سسٹم‘ کا معاہدہ ہوا ہے۔
اس معاہدے کے بعد پنجاب بھر میں اسلحہ لائسنس کی تجدید اور ترمیم کرائی جا سکے گی، اسلحہ لائسنس درخواست دہندہ کے گھر ارسال کیا جائے گا۔
اس حوالے سے محسن نقوی نے کہا کہ سسٹم کے نفاذ سے اسلحہ لائسنس کے اجراء میں کرپشن کا خاتمہ ہو گا۔

اپنا تبصرہ لکھیں