پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ )پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ رکن کور کمیٹی انسٹیٹیوٹ آف اسپیس ٹیکنالوجی ڈاکٹر خرم خورشید نےبتایا کہ 3 مئی کو 12 بجکر 50 منٹ پر پاکستان کا پہلا مزید پڑھیں

Aik shakas ny 1.3million ki latory jeet li

امریکہ میں ایک تارک وطن نے لاٹری میں 1.3 بلین ڈالر جیت لیے

(ڈیلی پوائنٹ)امریکی ریاست اوریگون میں ایک 46 سالہ تارکین وطن نے رواں ماہ کی 1.3 بلین ڈالر کی لاٹری جیت لی۔چینگ سیفان نے پیر، 29 اپریل (صبح 10 بجے) کو اوریگون اسٹیٹ لاٹری کے دفتر میں ایک پریس کانفرنس میں مزید پڑھیں

Khana juldi pochany ki juldi food rider ko bhari jurmana

فوڈ رائیڈر جلد ڈلیوری کے چکر میں 28 چالان کروا بیٹھا

لاہور(ڈیلی پوائنٹ) کھانا ڈلیور کرنے والا موٹر سائیکل رائیڈر صارفین کو جلد کھانا ڈلیور کرنے کے چکر میں 28 چالان کروا بیٹھا۔پولیس کے مطابق مال روڈ پر ٹریفک وارڈن نے 28 بار ٹریفک سگنل کی خلاف ورزی کرنے والے رائیڈر مزید پڑھیں

America mein zabardasti khaton ka scarf utar dia gia

امریکا میں مسلم خواتین کا اسکارف زبردستی اتارنے کی ویڈیو وائرل

(ڈیلی پوائنٹ)امریکی ریاست ایریزونا میں 4 مسلم خواتین کا اسکارف زبردستی اتار لیا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حال ہی میں ایریزونا اسٹیٹ یونیورسٹی کیمپس میں طلبہ کی جانب سے مزید پڑھیں

Hakamot ki bike scheme apply krny ki Tarikh mein tosee

سٹوڈنٹس کیلئے 20 ہزار بائیکس فراہمی سکیم کا معاملہ، آخری تاریخ میں توسیع

لاہور(ڈیلی پوائنٹ)سٹوڈنٹس کیلئے 20 ہزار بائیکس فراہمی سکیم کی اپلائی کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع کردی گئی.صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان نے اپلائی کرنے کی آخری تاریخ یکم مئی مقرر کر دی ۔بائیکس سکیم میں حصہ لینے کے مزید پڑھیں

Pakistan mein jald khoshali any wali ha Shahbaz sharif

’خوشحالی کا دور جلد آئے گا‘ وزیر اعظم شہباز شریف کا آئی ایم ایف سے 11 ارب ڈالر ملنے پر اظہار اطمینان

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)وزیر اعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف کی قسط جاری ہونے پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے کہا ہے کہ قرض سے نجات اور معاشی خوشحالی کا دور بھی جلد آئے گا۔اپنے بیان میں وزیر اعظم نے کہا مزید پڑھیں

Nab ny shahid Khaqan abbassi ky khilaf case wapis ly lia

نیب نے شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)قومی احتساب بیور (نیب) نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کیخلاف ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا۔احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت ہوئی، کیس کی سماعت مزید پڑھیں

Mein ny pti nahi chori fawad chudhry

پی ٹی آئی نہیں چھوڑی نہ چھوڑنے کا سوچ سکتا ہوں فواد چوہدری

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)سابق وفاقی وزیر رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نہیں چھوڑی، چھوڑ کر جانے والے واپس آ جاتے ہیں۔راولپنڈی میں فواد چوہدری اور شیریں مزاری انسدادِ دہشت گردی عدالت پہنچے۔اس موقع پر فواد چوہدری مزید پڑھیں