پنجاب حکومت کاسرکاری اساتذہ کو الیکٹرک بائیک دینے کا فیصلہ

لاہور(ڈیلی پوائنٹ) پنجاب حکومت کی جانب سے سرکاری اساتذہ کو الیکٹر ک بائیک دینے کا فیصلہ سامنے آیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے 15 ہزار سرکاری ملازمین کو مرحلہ وار الیکٹرک بائیک دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے مزید پڑھیں

Lahore mein tateel ka elan

ایرانی صدر کی آمد پر لاہور میں بھی تعطیل کا اعلان

لاہور(ڈیلی پوائنٹ)ایرانی صدر کی آمد پر کراچی کے بعد لاہور میں بھی کل (بروز منگل) مقامی تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔پنجاب حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 23 اپریل کو چھٹی کا اطلاق صرف ڈسٹرکٹ لاہور پر ہوگا۔ مزید پڑھیں

پاکستانی فلم نے ساؤتھ ایشین انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں دو ایوارڈ جیت لیے

کراچی (ڈیلی پوائنٹ )پاکستانی شارٹ فلم ’جامن کا درخت‘ نے ساؤتھ ایشین انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں ’بیسٹ شارٹ فلم‘ اور ’بیسٹ ایکٹر‘ کے ایوارڈ جیت لئے۔ فلم کے ہدایت کار رافع راشدی نے انسٹا گرام پر مداحوں کو خوشخبری دیتے مزید پڑھیں

ہانیہ عامر کی بھارتی گلوکار بادشاہ کیساتھ نئی ویڈیو وائرل

کراچی ( ڈیلی پوائنٹ )خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر اور معروف بھارتی گلوکار و ریپر آدتیہ پرتیک سنگھ سسودیا عرف بادشاہ کی ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ گزشتہ کچھ عرصے سے ہانیہ عامر اور بھارتی گلوکار بادشاہ کی مزید پڑھیں

عاطف اسلم کومداح نے گلے لگالیا، خاتون پر ہراسانی کا الزام

کراچی (ڈیلی پوائنٹ )گلوکار عاطف اسلم کو کنسرٹ کے دوران لڑکی نے گلے لگا لیا۔ جس پرعاطف اسلم ناراض دکھائی دیے۔ عاطف اسلم نے گزشتہ ہفتے بنگلہ دیش میں ایک کنسرٹ میں پرفارم کیا تھا۔ وہ گانا گا رہے تھے مزید پڑھیں

بالی ووڈ ادکارہ پرداؤد ابراہیم کیلیے پرفارم کرنے کاالزام

کراچی (ڈیلی پوائنٹ) بھارتی اداکارہ و مصنف اور بالی ووڈ اسٹار اکشے کمار کی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ نے انکشاف کیا ہے کہ اُن پر کئی بار داؤد ابراہیم کی پارٹیوں میں پرفارم کرنے کے الزامات لگائے گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا مزید پڑھیں

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی

کراچی(ڈیلی پوائنٹ ) سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں بڑی کمی آ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 30ڈالر کم ہونے سے 2381ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ دریں اثنا کاروباری ہفتے مزید پڑھیں

ایرانی صدر کی آمد،تجارتی حجم10ارب ڈالرتک لیجانے کااعلان

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ )ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے پاکستان کے ساتھ تجارتی حجم 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان کے 3 روزہ دورے پر روانگی سے قبل تہران میں میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں