اتحادیوں میں اختلافات،صوبائی حکومت تحلیل ہونے کااندیشہ

کوئٹہ (ڈیلی پوائنٹ )بلوچستان كابينہ كی تشكيل مزيد تاخير كا شكار ہوگئی ہے کیونکہ پیپلزپارٹی، ن لیگ اور دیگر اتحادی جماعتوں کے درمیان اختلافات ختم نہ ہوسکے۔ ایک ماہ سے زائد کا عرصہ گزر جانے کے باوجود بلوچستان کے وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

وزیراعظم کادورہ کامیاب،سعودیہ کااربوں ڈالر سرمایہ کاری کااعلان

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ )سعودی عرب نے 5 ارب ڈالرز سے پاکستان میں سرمایہ کاری پیکیج کا آغاز کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ مکہ مکرمہ میں شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی ملاقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی مزید پڑھیں

حکومت نے بجلی مزید مہنگی کردی،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ )ایک ماہ کےلیے بجلی 4 روپے 92 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ فروری کی مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا بجلی چوری پرافسران و ملازمین کا کڑا احتساب کرنے کا فیصلہ

(ڈیلی پوائنٹ)وفاقی حکومت کا بجلی چوری پرافسران و ملازمین کا کڑا احتساب کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ لیسکو سمیت دیگرکمپنیوں سےبجلی چوری نہ ہونےپرمبنی سرٹیفکیٹ مانگ لیا گیا۔ سپرنٹنڈنگ انجینئرز سے لائن مین تک بجلی چوری نہ ہونے کاسرٹیفکیٹ دینا مزید پڑھیں

Eid sy qabal atty ki qeemat min bari kami

مہنگائی سےپریشان عوام کیلئے خوشخبری،عیدسےقبل آٹےکی قیمت میں بڑی کمی

(ڈیلی پوائنٹ)مہنگائی سےپریشان عوام کیلئےخوشخبری،عیدسےقبل بیس کلوآٹےکےتھیلےکی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔ تفصیلات کےمطابق عیدسےقبل عوام کےلئےاچھی خبرآگئی،بیس کلو آٹے کے تھیلےکی قیمت میں تین سو روپے تک کمی ہوگئی۔ بیس کلو آٹےکے تھیلے کی قیمت 2800روپے سے کم ہوکر مزید پڑھیں

World cup mein afghanstan sy shiksat hui to so nis aka babar azam

ورلڈکپ میں افغانستان سے شکست پر ساری رات سو نہیں سکا تھا بابراعظم

لاہور (ڈیلی پوائنٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کےکپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ کے دوران افغانستان سے شکست کا بہت افسوس تھا اس روز ساری رات سو نہیں سکا تھا۔حال ہی میں دیے گئے ایک انٹرویو میں بابراعظم نے کہا مزید پڑھیں

Pti ny election ka boycott kr dia

پی ٹی آئی کا چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے بائیکاٹ کا فیصلہ

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)پی ٹی آئی نے چیئرمین وڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔تحریک انصاف کی سیاسی و کورکمیٹی نے چیئرمین وڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کو غیر آئینی قرار دے دیا، چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین مزید پڑھیں

Sudi alim faisal masjid mein namaz e eid parhay gy

سعودی عالمِ دین فیصل مسجد میں نمازِ عید کی امامت کریں گے

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)سعودی عرب کے معروف عالمِ دین ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ اسلام آباد کی فیصل مسجد میں نمازِعید کی امامت کریں گے۔ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ علمی حلقوں میں معروف ہیں اور ساتھ ہی فلاحی کاموں میں بھی مزید پڑھیں