پیپلزپارٹی کا 300یونٹ تک سولر سسٹم دینے کا اعلان

سکھر(ڈیلی پوائنٹ )پیپلزپارٹی نے مستحق عوام کو 300یونٹ تک کے سولر سسٹم دینے کا اعلان کردیا۔ میڈیا سے گفتگو میں پیپلزپارٹی رہنما خورشیدشاہ نے کہا کہ ہم 300یونٹ تک کے سولر سسٹم دین گے لیکن اس میں ابھی وقت لگے مزید پڑھیں

پاکستانی اداکاروں کی مقبولیت سے بالی وڈ خانز ڈر گئے: نادیہ خان

کراچی (ڈیلی پوائنٹ )پاکستانی اداکارہ و میزبان نادیہ خان کا کہنا ہے کہ بھارت کے مقبول اداکار پاکستانی اداکاروں کی اداکاری اور بھارت میں مقبولیت دیکھ کر عدم تحفظ کا شکار ہوگئے ہیں۔ اداکارہ نادیہ خان کا نجی ٹی وی مزید پڑھیں

بورڈ سے اختلافات،شاہین فٹنس کیمپ چھوڑ کر اچانک پشاورروانہ

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ )سابق کپتان شاہین شاہ آفریدی کاکول میں جاری قومی ٹیم کا فٹنس کیمپ چھوڑ کر پشاور چلے گئے۔ ذرائع کے مطابق کپتانی سے ہٹائے جانے پر ناخوش شاہین شاہ آفریدی گزشتہ روز کیمپ سے اپنے گھر روانہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی اختلافات کاشکار، شہریار آفریدی کی قیادت کووارننگ

پشاور(ڈیلی پوائنٹ )پاکستان تحریک انصاف اور اس کے رہنماؤں کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آنے لگے ہیں، پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی نے پارٹی قیادت کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی کے اندر کچھ منافق اور مزید پڑھیں

کچھ کالی بھیڑیں اسٹیبلشمنٹ سے مل کرپارٹی توڑنا چاہتی ہیں، عمران خان

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت گرانے کے باوجود دو مرتبہ جنرل باجوہ سے مل سکتا ہوں تو کسی سے بھی مل سکتا ہوں۔ عمران خان نے اڈیالہ مزید پڑھیں

Gold ki qeemat mein bara azafa

سونے کی قیمت 4 ہزار 900 روپے کے بڑے اضافے سے بُلند ترین سطح پرپہنچ گئی

کراچی (ڈیلی پوائنٹ)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 4 ہزار 900 روپے کے بڑے اضافے سے تاریخ کی بُلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 45 ہزار100 روپے ہوگئی۔اسی طرح مزید پڑھیں