پنجاب میں مفت بائیکس کی تقسیم کامنصوبہ تیار

(ڈیلی پوائنٹ) پنجاب میں مفت بائیکس کی تقسیم کامنصوبہ تیار کرلیا گیا۔ اعداد وشمار کے مطابق منصوبےکی لاگت 2ارب روپےتک پہنچ گئی ہے۔ پنجاب حکومت نے55کروڑ کی مزیدسپلمنٹری گرانٹ منظورکرلی ہے۔ منصوبے کے مطابق 10کروڑصرف بائیکس فراہمی کی تشہیرپرخرچ کیےجائیں مزید پڑھیں

سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر کا طلبا و طالبات کے لئے احسن اقدام

(ڈیلی پوائنٹ)سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر نےا طلبا و طالبات کی سہولت کے لیےشہر کی مختلف یونیورسٹیز اور کالجز میں میں ڈور ٹو ڈور لائسنسنگ سہولت فراہم کر دی۔ یونیورسٹی آف ساؤتھ ایشیاء میں ایک روزہ موبائل ڈرائیونگ لائسنس مزید پڑھیں

پی آئی اے کی نجکاری کیلئےکمیٹی تشکیل

(ڈیلی پوائنٹ)ایئرپورٹ آوٹ سورسنگ اور پی آئی اے کی نجکاری کیلئےکمیٹی تشکیل کر دی گئی۔ وفاقی وزیر دفاع اور ہوا بازی کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے۔ وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

ایتھوپین ایئرلائن کا 19 سال بعد پاکستان میں آپریشن وسیع کرنے کا منصوبہ

(ڈیلی پوائنٹ) ایتھوپین ایئرلائن کا پاکستان میں آپریشن وسیع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ایتھوپیا کی سرکاری ائیرلائن نے لاہور اور اسلام آباد سے براہ راست پروازیں چلانے کا اعلان کر دیاہے۔ ایتھوپین ائیرلائن نے افریقہ کے لیے براہ راست مزید پڑھیں

6 رکنی کابینہ توانائی کمیٹی تشکیل

(ڈیلی پوائنٹ) وزیراعظم شہباز شریف نے 6 رکنی کابینہ توانائی کمیٹی تشکیل دیدی۔ اس کابینہ توانائی کے چیئرمین وزیراعظم ہوں گے۔ وزیراعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی ارکان میں وزیر خزانہ مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر مسلم لیگ ن کی ارکان کے نوٹیفکیشن جاری

(ڈیلی پوائنٹ) الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر مسلم لیگ ن کی ارکان کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے. خواتین مسلم ارکان میں سائرہ تارڑ، بشرا انجم بٹ، ہما اختر چغتائی، ماہ جبین خان عباسی کے مزید پڑھیں

حکومت کی مہنگی بجلی مزید مہنگی کرنے کیلئے تیاریاں

لاہور(ڈیلی پوائنٹ)شہری مزید مہنگی بجلی کیلئے ہوجائیں تیار، حکومت نے بجلی صارفین پر 967 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں شروع کر دیں۔ آئی ایم ایف سے کامیاب مذاکرات کے بعد عوام کیلئے مشکلات بڑھنے لگیں ۔آئندہ مالی مزید پڑھیں

عماد وسیم کی ٹیم میں واپسی دوشرائط سے مشروط

لاہور(ڈیلی پوائنٹ )پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کے ریٹائرمنٹ واپس لینے کے امکانات بڑھ گئے۔ ذرائع کے مطابق عماد وسیم فیملی اور دوستوں سے مشاورت کے بعد ریٹائرمنٹ واپس لینے کا اعلان کرسکتے ہیں۔ ذرائع کا کہنا مزید پڑھیں