چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد عالمی ایوارڈ جیتنے والی پاکستان کی پہلی خاتون بن گئیں

(ڈیلی پوائنٹ) استحکام پاکستان پارٹی کی خاتون ر کن جو کہ پنجاب اسمبلی سے منتخب ہوئی اور چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے پاکستان کی باہمت خاتون کا عالمی ایوارڈ والی پاکستان کی پہلی خاتون بن گئیں۔ ان کو مزید پڑھیں

ُPSL9 ؛ فائنل میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا

کراچی(ڈیلی پوائنٹ):پی ایس ایل 9 کے فائنل میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں میچ کا آغاز رات 9 بجے ہوگا جس کے لیے انتظامات مزید پڑھیں

انڈس موٹرز (ٹیوٹا)نے اپنی مشہور زمانہ گاڑی کی پروڈکشن بند کر دی

(ڈیلی پوائنٹ)ٹیوٹانے اپنی مشہور ترین گاڑی  یارس 1.3 سی وی ٹی ایرو کوبند کرنے کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم سی کی جانب سے جاری کر دہ نوٹیفکیشن میں کہا گیاہے کہ کمپنی نے یارس کا مزید پڑھیں

حکومت کی وفاقی وزراء و سرکاری افسران کے لئے بیرون ملک سفر کی پالیسی جاری

(ڈیلی پوائنٹ)وفاقی حکومت نے وفاقی وزراء و سرکاری افسران کے لئے بیرون ملک سفری پالیسی جاری کردی.کابینہ ڈویژن نے وفاقی کابینہ کے فیصلوں کی روشنی میں سفری پالیسی کا اجراء کردیا.سرکاری افسران کو ناگزیر وجوہات کی بناء پر بیرون ملک مزید پڑھیں

لاہور میں انڈر گراؤنڈ ٹرین،3 شہروں میں میٹروبس چلانےکافیصلہ

لاہور(ڈیلی پوائنٹ )پنجاب کے مزید 3 شہروں میں میٹرو بس پراجیکٹ کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا، وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور میں انڈر گراؤنڈ ٹرین پراجیکٹ کا پلان طلب کر لیا جبکہ قائد مسلم لیگ ن نواز شریف نے رمضان مزید پڑھیں

جمائمہ گولڈ اسمتھ شاہی خاندان کی حمایت میں سامنے آگئیں

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ )پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ شاہی خاندان کی حمایت میں سامنے آگئیں۔ سوشل میڈیا پر گردشی قیاس آرائیوں پر خدشہ ظاہرکرتے ہوئے کہا کہ لوگ مزید پڑھیں

انسٹا گرام کا ‘پوسٹ ٹو دی پاسٹ’ نامی نیا فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ ، آزمائش جا ری

(ڈیلی پوائنٹ)انسٹا گرام کا نیا دلچسپ فیچر ‘پوسٹ ٹو دی پاسٹ’  متعارف کرانے کا فیصلہ، جس کی آزمائش جا رہی ہے۔اس فیچر کے ذریعے صارفین اپنی پوسٹ کو ماضی کی تاریخوں میں پوسٹ کر سکیں گے۔یہ فیچر فی الحال بیٹا مزید پڑھیں

سعودی حکومت کی رمضان میں عمرہ کی نئی پالیسی متعارف

(ڈیلی پوائنٹ) سعودی حکومت کا رمضان المبارک میں نئی عمرہ پالیسی متعارف کرانے کا فیصلہ جس کے تحت صرف ایک بار ہی عمرہ کرنے کی اجازت ہوگی۔ گزشتہ ہفتے رمضان المبارک کا آغاز ہوا جس میں  مکہ مکرمہ میں عمرہ مزید پڑھیں