اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ )برطانوی شاہی خاندان کی بہو اور پرنسس آف ویلز کی پراسرار خاموشی پر جہاں سب ان کے منظر عام پر آنے کے منتظر ہیں، وہیں اب ایکس پر صارفین کی جانب اُن کے قتل سے متعلق بھی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3545 خبریں موجود ہیں
(ڈیلی پوائنٹ) وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس کی طرف سے وفاقی وزراء کو سرکاری بنگلوں کی الاٹمنٹ کردی گئی، ذرائع کے مطابق19 رکنی وفاقی کابینہ میں سے 10 وفاقی وزراء کو منسٹر انکلیو میں بنگلہ الاٹ کر دیے گئے ہیں۔ ان مزید پڑھیں
چکوال(ڈیلی پوائنٹ)سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے بھائی سابق تحصیلدار نجف حمید کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ نجف حمید کو اینٹی کرپشن نے راولپنڈی کی عدالت سے گرفتار کیا ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں
لاہور(ڈیلی پوائنٹ)برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کی قیمت میں نمایاں کمی ہو گئی،گوشت 20 روپے سستا ہو گیا۔برائلر مرغی کے فی کلو گوشت کی نئی سرکاری قیمت 563 روپے مقرر کی گئی ہے۔ زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ مزید پڑھیں
لاہور(ڈیلی پوائنٹ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کوٹ لکھپت جیل لاہور کا دورہ کیا اور قیدی خواتین سے گفتگو کی۔ اس موقع پر انھوں نے کہا کہ پنجاب کی جیلوں میں قیدیوں کو ویڈیو کال کی سہولت فراہم کر رہے ہیں۔ مزید پڑھیں
کراچی (ڈیلی پوائنٹ)پاکستان سپر لیگ پی ایس ایل سیزن 9 کا فائنل مارکہ آج ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔پی ایس ایل نائن کا چیمپئن کون ہوگا ، یہ فیصلہ آج رات کراچی کے نیشنل مزید پڑھیں
کراچی(ڈیلی پوائنٹ) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے شاعرِ مشرق علامہ اقبال کے اشعار والی چادر اوڑھ کر اپنی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔بشریٰ انصاری نے حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کی رمضان ٹرانسمیشن مزید پڑھیں
(ڈیلی پوائنٹ)معروف امریکی ریپر اور پروڈیوسر لِل جون ماہِ رمضان میں دائرہ اسلام میں داخل ہوگئے ہیں۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، امریکی ریپر اور پروڈیوسر لِل جون نے امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس کی مسجد کِنگ مزید پڑھیں
لاہور(ڈیلی پوائنٹ)ستمبر 1965 کی جنگ کے ہیرو ایئر کموڈور محمد محمود عالم کی 11ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، سروسز چیفس اور پاک فوج نے ایئر کموڈور محمد محمود عالم کو خراج عقیدت پیش کیا۔ مزید پڑھیں
روس(ڈیلی پوائنٹ)روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے ابتدائی نتائج کے مطابق صدارتی انتخاب جیت لیا۔روس میں صدارتی انتخاب کیلئے ووٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا اور تمام پولنگ اسٹیشن بند کردیے گئے۔روس میں صدارتی انتخاب کیلئے ووٹنگ 15سے17مارچ تک جاری رہی۔ مزید پڑھیں