عمر ایوب قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نامزد

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ): سنی اتحاد کونسل میں قومی اسمبلی میں عمر ایوب کو اپوزیشن لیڈر منتخب کر کے اسپیکر آفس میں نام جمع کرادیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی نششت کے لیے سنی اتحاد کونسل نے مزید پڑھیں

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی آئی سی سی کے اجلاس میں شرکت

(ڈیلی پوائنٹ) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی آئی سی سی کے اجلاس میں شرکت کیلئے 12مارچ کو دبئی روانہ ہوں گے ۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کااجلاس 13سے15مارچ تک دبئی میں شیڈول ہے ۔سی او او سلمان نصیر بھی چیئرمین مزید پڑھیں

عمران خان

اڈیالا جیل میں عمران خان کے دانتوں کا معائنہ

(ڈیلی پوائنٹ) راولپنڈی کی اڈیالا جیل میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی ذاتی معالجہ ڈاکٹر ثمینہ نے ان کے دانتوں کامعائنہ کرلیا۔وکیل خالد یوسف کے مطابق بانی پی ٹی آئی کے دانتوں کا معائنہ عدالتی احکامات کی مزید پڑھیں

صدارتی الیکشن میں پہلی بار نہ کوئی ووٹ بیچا گیا نہ خریدا گیا

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ اور صدارتی انتخاب میں اپوزیشن کے امیدوار محمود خان اچکزئی نےکہا ہےکہ صدارتی الیکشن بڑے اچھے ماحول میں ہوئے، پہلی بار صدارتی الیکشن میں نہ کوئی ووٹ بیچا گیا نہ خریدا گیا۔ اسلام آباد مزید پڑھیں

گورنر، وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے آصف علی زرداری کوصدر مملکت منتخب ہونے پر مبارکباد

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے آصف علی زرداری کو دوسری مرتبہ صدر مملکت منتخب ہونے پر مبارک باد دی اور بیان میں کہا کہ آپ کا انتخاب ملک میں جمہوری عمل کے کامیابی سے آگے بڑھنے کا ثبوت ہے۔ مزید پڑھیں

فلم پروڈیوسر 2 ہزار کروڑ کی منشیات اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار

لاہور(ڈیلی پوائنٹ ) بھارتی ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری کے پروڈیوسر جعفر صادق کو 2 ہزار کروڑ روپے کی منشیات بیرن ممالک اسمگل کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کو مزید پڑھیں

آصف زرداری کے صدرمنتخب ہونےپرجیالوں کاجشن

(ڈیلی پوائنٹ) آصف علی زرداری کے دوسری بار صدرمملکت منتخب ہونےپر جیالوں کا پنجاب اسمبلی کے باہر جشن،مال روڈ کو دونوں اطراف سے ٹریفک کیلئے بند کردیا۔تفصیلات کے مطابق آصف زرداری کے صدر مملکت منتخب ہونے پرملک بھر میں جیالوں مزید پڑھیں