Pakistan mein phela roza kb ho ga

ملک میں رمضان المبارک کاچاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پیر کو ہوا

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ) ملک میں رمضان المبارک 1445ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 11 مارچ کو پشاور میں ہوگا۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد اجلاس کی صدارت کرینگے۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا مزید پڑھیں

وزن بڑھنے، حاملہ ہونے پرماہرہ خان کا نیا انکشاف

کراچی (ڈیلی پوائنٹ )پاکستانی سُپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان نے دوسری بار حاملہ ہونے سے متعلق گردش کرتی خبروں کی تردید کرتے ہوئے اِن خبروں کی وجہ بتا دی۔ گزشتہ روز اداکارہ نے خصوصی طور پر خاتون کے عالمی دن مزید پڑھیں

Sehro o aftar mein gas ki farahmi ho gai

سحرو افطار کےاوقات میں بلاتعطل گیس فراہمی کا فیصلہ

کراچی(ڈیلی پوائنٹ)سوئی ناردرن گیس کمپنی نے رمضان میں سحرو افطار کےاوقات میں بلاتعطل گیس فراہمی کا فیصلہ کیا ہے۔سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ترجمان کےمطابق سحری کےلیے رات ڈھائی سےصبح 8 بجےتک گیس فراہم کی جائےگی جب کہ افطاری کےلیے مزید پڑھیں

صدارتی الیکشن سے قبل بڑی کامیابی، ز رداری کی جیت یقینی

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ )نیشنل پارٹی نے ن لیگ اور پی پی کے مشترکہ امیدوار آصف زرداری کی حمایت کا اعلان کر دیا نیشنل پارٹی نے صدارتی انتخاب میں پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے مشترکہ امیدوار آصف علی زرداری کی مزید پڑھیں

صدر کاچناؤ، وفاق اورصوبائی اسمبلیوں میں پولنگ جاری

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ )صدارتی انتخاب کے لیے ہونے والی پولنگ کے حوالے سے قومی اسمبلی اسلام آباداور صوبائی اسمبلیوں میں ووٹنگ جاری ہے۔ سندھ اسمبلی کے ایوان کو صدارتی انتخاب کے لیے پولنگ اسٹیشن قرار دے دیا گیا۔ سیکریٹری اسمبلی مزید پڑھیں

انوار الحق کاکڑ وزارت ہاؤسنگ کے 60 لاکھ کے نادہندہ، نوٹس جاری

اسلام آباد( ڈیلی پوائنٹ)سابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو اقتدار جاتے ہی پہلا نوٹس جاری ہو گیا۔ سابق نگراں وزیراعظم انوارلحق کاکڑ وزرات ہاؤسنگ کے نادہندہ نکلے،وزرات ہاؤسنگ کاکہنا ہے کہ انوارالحق کاکڑ بطور سینیٹر منسٹر انکلیو میں گزشتہ مزید پڑھیں

وفاقی وزراء کاصدر عارف علوی سے حلف نہ لینے کافیصلہ

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ )وفاقی وزراء کی تقریب حلف برداری تین دن کے لئے موخر کر دی گئی ہے ۔ آصف علی زرداری کے صدرمنتخب ہونے اور حلف اٹھانے کے فوراً بعد یہ تقریب منعقد کی جائیگی،سبکدوش ہونے والے صدر عارف مزید پڑھیں

محسن نقوی کو مشیر داخلہ بنائے جانے کا امکان

لاہور(ڈیلی پوائنٹ )سابق نگران وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے موجودہ چیئرمین محسن نقوی سینیٹ کا الیکشن لڑیں گے۔ ذرائع کے مطابق محسن نقوی کو مشیرداخلہ بنائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ محسن نقوی مزید پڑھیں