اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ )وفاقی وزراء کی تقریب حلف برداری تین دن کے لئے موخر کر دی گئی ہے ۔ آصف علی زرداری کے صدرمنتخب ہونے اور حلف اٹھانے کے فوراً بعد یہ تقریب منعقد کی جائیگی،سبکدوش ہونے والے صدر عارف مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3544 خبریں موجود ہیں
لاہور(ڈیلی پوائنٹ )سابق نگران وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے موجودہ چیئرمین محسن نقوی سینیٹ کا الیکشن لڑیں گے۔ ذرائع کے مطابق محسن نقوی کو مشیرداخلہ بنائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ محسن نقوی مزید پڑھیں
کراچی (ڈیلی پوائنٹ )جلدہی ماں بننے والی بالی ووڈ کی معروف اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی زندگی میں خوشبو بکھیر دی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرکے سابق ٹینس اسٹار مزید پڑھیں
لاہور(ڈیلی پوائنٹ )بھارتی ماڈل اور اداکارہ راکھی ساونت کے سابق شوہر عادل خان درانی نے رئیلیٹی شو بگ باس 12 کی امیدوار سومی خان سے دوسری شادی کرلی۔ عادل خان نے اپنی شادی سے متعلق بھارتی میڈیا پر چلنے والی مزید پڑھیں
اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ ) پاکستان میں آئی ایم ایف کی نمائندہ ایسٹر پیرز نے عمران خان کے خط پر ردعمل میں کہا ہے کہ آئی ایم ایف مقامی اور سیاسی مسائل پر تبصرہ نہیں کرتا۔ ایک بیان میں آئی ایم مزید پڑھیں
کراچی (ڈیلی پوائنٹ )کینسر سے جنگ لڑنے والی پاکستانی اداکارہ و سماجی کارکن نادیہ جمیل نے انکشاف کیا ہے کہ وہ بچپن سے ہی مرگی کا شکار ہیں۔ حال ہی میں برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے اداکارہ نے مزید پڑھیں
لاہور(ڈیلی پوائنٹ)وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز نے پنجاب پبلک سروس کمیشن میں خواتین کا کوٹہ 10 کے بجائے 15 فیصد بڑھانے کا اعلان کردیا ہے۔لاہور میں خواتین کے عالمی دن کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلٰی مزید پڑھیں
آواران (ڈیلی پوائنٹ) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے بلوچستان کے ضلع آواران کا دورہ کیا ۔ انہیں سیکیورٹی کی صورتحال پربریفنگ دی گئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو صوبے کی سماجی و اقتصادی ترقی اور مزید پڑھیں
لاہور(ڈیلی پوائنٹ)رواں سال اپریل میں ہونے والی پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز میں قومی ٹیم کے سابق نائب کپتان شاداب خان کی واپسی کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلی جانے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز مزید پڑھیں
اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے اعزاز میں الوداعی گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ڈاکٹر عارف علوی کے صدر مملکت کے عہدے کی مدت ختم ہورہی ہے، اس لئے ایوان صدر میں ان کے اعزاز میں الوداعی گارڈ مزید پڑھیں