اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)وزیراعظم شہباز شریف آج پشاور کا دورہ کریں گے جبکہ وہ متاثرین سے ملاقات اور امدادی سامان تقسیم کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف دوپہر ایک بجے کے بعد پشاور پہنچیں گے، متعلقہ حکام بارشوں اور لینڈ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3542 خبریں موجود ہیں
لاہور(ڈیلی پوائنٹ)مریم اورنگزیب کو وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا خصوصی معاون مقرر کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق مریم اورنگزیب کو سینئر وزیر پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ بھی بنایا جا رہا ہے، انہیں جنگلات اور جنگلی حیات کی وزارت بھی دی مزید پڑھیں
کراچی (ڈیلی پوائنٹ )سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کا کہنا ہے کہ پاکستان کے اندرون ملک گیس ذخائر مالی سال 2026-27 تک موجودہ پیداوار کے نصف تک گر جانے کا امکان ہے۔ ایس ایس جی سی نے مزید پڑھیں
کراچی (ڈیلی پوائنٹ )دو پاکستانی خواتین نے بین الاقوامی بزنس میگزین ”فوربز“ کی “مڈل ایسٹ کی 100 طاقت ور کاروباری خواتین “ کی 2024 کی باوقار فہرست میں پوزیشنز حاصل کرلی ہیں۔ فوربز کی رپورٹ کے مطابق ان بااثر اور مزید پڑھیں
کراچی(ڈیلی پوائنٹ) ٹویٹر کے سابق سی ای او پراگ اگروال سمیت ٹویٹر کے سابق ایگزیکٹوز نے ایکس کے مالک ایلون مسک پر مقدمہ دائر کردیا ہے جس میں ان پر 128 ملین ڈالر سے زائد بلا معاوضہ علیحدگی اور دیگر مزید پڑھیں
اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ )فرانسیسی قانون سازوں نے پیلس آف ورسیلز میں پارلیمان کے مشترکہ اجلاس میں فرانس کے آئین میں اسقاط حمل کے حق کو شامل کرنے کے بل کی منظوری دی۔ اس بل کو 72 کے مقابلے 780 ووٹوں مزید پڑھیں
لاہور(ڈیلی پوائنٹ)پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار قوی خان کو اپنے مداحوں سے بچھڑے ایک سال بیت گیا۔سینئر اداکار قوی خان کا شمار پی ٹی وی کے چند اولین فنکاروں میں ہوتا ہے، قوی خان کو فنی خدمات کے اعتراف مزید پڑھیں
ریاض(ڈیلی پوائنٹ)سعودی عرب کی جانب سے رمضان المبارک سے قبل پاکستان کو 100 ٹن کھجور کا تحفہ دیا گیا ہے۔رمضان المبارک کا مہینہ شروع ہونے میں بس چند دن باقی ہیں اور اس حوالے سے سعودی عرب کی جانب سے مزید پڑھیں
(ڈیلی پوائنٹ)فوربز میگزین نے دنیا کی با اثر ترین کاروباری خواتین کی فہرست جاری کردی۔فوربز میگزین کےمطابق شائستہ آصف ہیلتھ کئیراورشازیہ سید کنزیومرگڈز کے شعبے میں فعال ہیں، پاکستان کی دو کاروباری خواتین بھی فہرست میں جگہ بنانےمیں کامیاب ہوگئیں۔ مزید پڑھیں
چین (ڈیلی پوائنٹ)نے اپنے دفاعی بجٹ میں 7.2 فی صد اضافے کا اعلان کر دیا۔چین 2015ء کے بعد سے مسلسل اپنے دفاعی بجٹ میں تیزی سے اضافہ کر رہا ہے اور ایک دہائی سے بھی کم وقت میں اس کا مزید پڑھیں