عظمیٰ بخاری کو صوبائی وزیر اطلاعات بنانے کا فیصلہ

لاہور(ڈیلی پوائنٹ )ن لیگ کی رہنما عظمیٰ بخاری کو صوبائی وزیر اطلاعات بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ دنیا نیوز نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ مریم اورنگزیب کو صوبائی وزیر پی این ڈی بنانے کا فیصلہ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کو وزیر اعظم کیسے بنوانا ؟مراد علی شاہ نے بتادیا

کراچی ( ڈیلی پوائنٹ ) نومنتخب وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ 2024ء کے انتخابات میں ہم نے کارکردگی دکھا دی ہے، آئندہ بلاول بھٹو کو وزیراعظم منتخب کروائیں گے۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے مزید پڑھیں

مریم نواز نے عوام سے کیا وعدہ پوراکردیا

لاہور(ڈیلی پوائنٹ )نو منتخب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 300 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنیوالے صارفین کو آسان اقساط پر سولر سسٹم دینے کا اعلان کر دیا۔ پنجاب اسمبلی سے نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب اسمبلی میں مزید پڑھیں

صدر نے قومی اسمبلی کااجلاس بلانےکی سمری مسترد کردی

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ )صدر مملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری مسترد کر کے واپس بھیج دی۔ ذرائع ایوان صدر کے مطابق صدر کے مطابق پہلے خواتین اور اقلیتوں کی نشستوں کو مکمل کیا جائے۔ مزید پڑھیں

مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلی منتخب

مریم نواز تاریخ کی پہلی خاتون وزیر اعلی پنجاب منتخب

لاہور(ڈیلی پوائنٹ)مسلم لیگ ن کی نامزد امیدوار مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہو گئی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج نو منتخب اسپیکر ملک محمد احمد خان کی زیر صدارت ہو رہا ہے۔ مریم مزید پڑھیں

indian singer pankj intqaal kr gye

معروف گلوکار پنکج ادھاس73 برس کی عمر میں چل بسے

بھارت(ڈیلی پوائنٹ)بھارت کے معروف گائیک پنکج ادھاس 73 برس کی عمر میں چل بسے.بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف غزل گائیک اور پدم شری ایوارڈ یافتہ پنکج ادھاس طویل علالت کے بعد 73 سال کی عمر میں چل بسے۔ ’چٹھی مزید پڑھیں

nigran cm ki larai ho gai

کابینہ اجلاس میں نگران وزیر اعلیٰ سندھ اور وزیر صحت میں تکرار

کراچی(ڈیلی پوائنٹ) سندھ کابینہ کا اجلاس نگران وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر اور نگران وزیر صحت سعد خالد نیاز میں تکرارکی نظر ہوگیا۔سندھ کابینہ کا اجلاس نگران وزیر اعلیٰ مقبول باقر کی زیر صدارت شروع ہوا تاہم وزیراعلیٰ مزید پڑھیں