samaji rabty ki website x phr banad

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پھر بند ہوگئی

لاہور(ڈیلی پوائنٹ)پاکستان بھر میں تقریباً 3 دن بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس( سابق ٹوئٹر) کی سروس بحالی کے بعد دوبارہ متاثر ہوگئی۔ ویب سائٹس کی بندش کو مانیٹر کرنے والی سائٹ ’ڈاؤن ڈیٹیکٹر‘ کے مطابق پاکستان میں 17 مزید پڑھیں

شاہ رخ خان کا بیٹے ابرام کو بڑا سرپرائز

لاہور(ڈیلی پوائنٹ )ممبئی میں بالی وڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان نے اپنے بیٹے ابرام کی اسکول تقریب میں پہنچ کر سب کو حیران کردیا۔ اداکار دھیروبائی امبانی انٹرنیشنل اسکول کی پانچویں جماعت کے بچوں کے ایونٹ میں بطور مزید پڑھیں

سنی اتحاد کونسل سے اتحاد،جمشیددستی کا ویڈیو بیان وائرل

لاہور(ڈیلی پوائنٹ )پی ٹی آئی نے سنی اتحاد کونسل سے اتحاد کرلیا، جس کے بعد جمشید دستی نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت پر ویڈیو بیان جاری کردیا۔ ویڈیو بیان میں جمشید دستی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی مزید پڑھیں

pakistan mien x ki bahali shro

پاکستان کا مقبول سوشل میڈیا ایکس بحال ہونا شروع

اسلا م آباد(ڈیلی پوائنٹ)پاکستان بھر میں سوشل میڈیا صارفین کو تقریباً 3 دن بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس( سابق ٹوئٹر) کی بحالی ملنا شروع ہو گئی ہے۔ویب سائٹس کی بندش کو مانیٹر کرنے والی سائٹ ’ڈاؤن ڈیٹیکٹر‘ کے مزید پڑھیں

matric ky exams ab english m hu gy

میٹرک کے امتحانات انگلش میڈیم میں ہوں گے

لاہور(ڈیلی پوائنٹ)میٹرک کے امتحانات اب انگلش میڈیم میں لیے جائیں گے۔سوالیہ پیپرزمیں اردومیڈیم کی آپشن کو ختم کردیا گیا ہے۔اس وقت سوالیہ پیپرز میں اردو ،انگریزی کی دونوں آپشن موجودتھی۔پہلے مرحلے میں میٹرک سائنس وآرٹس کے امتحان انگلش میڈیم میں مزید پڑھیں

matric ky exams ka agaz yakam march sy ga

میٹرک امتحانات کا آغاز یکم مارچ سے ہوگا

لاہور(ڈیلی پوائنٹ)میٹرک امتحانات یکم مارچ 2024سے شروع ہوں گے. امتحانی عملے کے لئےتربیتی ورکشاپ کاکل سے کیا جائے گا.نہم ودہم امتحانات میں5لاکھ43ہزارامیدوار شرکت کریں گے. 1لاکھ98ہزار بچے دہم،3لاکھ44ہزار امیدوار نہم کے امتحانات دیں گے امیدواروں کو رول نمبر سلیپس جاری مزید پڑھیں

pti karkun taba case ka tehriri faisla jari

پی ٹی آئی کارکن طیبہ کی ضمانت پر تحریری فیصلہ جاری

لاہور(ڈیلی پوائنٹ)پی ٹی آئی کارکن طیبہ عبرین راجہ کی درخواست ضمانت پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا ہے.جسٹس مس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 2رکنی بینچ نےتحریری فیصلہ جاری کیا.فیصلے کے مطابق شناخت پریڈمیں زیادہ ترگواہ درخواستگزارملزمہ کوشناخت نہیں مزید پڑھیں

cricket online jawa khailny walo py gaira tang

کرکٹ پر آن لائن جوا کھیلنے والوں کے خلاف سخت ایکشن

لاہور(ڈیلی پوائنٹ)کرکٹ پر آن لائن جواکھیلنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت کی گئی ہے۔سی سی پی او نے ہدایات جاری کی ہیں کہ جوئے کے اڈوں پر روزانہ کی بنیاد پر ریڈ کئے جائیں۔ آن لائن جواءکھیلنےوالوں کےگردگھیرا تنگ مزید پڑھیں