اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)کراچی سے تعلق رکھنے والی 17 سالہ خاتون ٹینس کھلاڑی اسلام آباد میں انتقال کر گئیں۔ زینب علی نقوی آئی ٹی ایف ٹورنامنٹ کھیلنے اسلام آباد گئی تھیں۔ ٹینس فیڈریشن کے مطابق زینب میچ کھیل کر نہانے گئیں مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3542 خبریں موجود ہیں
لاہور(ڈیلی پوائنٹ )پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کی ٹرافی کی رونمائی لاہور کے ریس کورس پارک کے پولو گراؤنڈ میں کی گئی۔ اس موقع پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی، فرنچائز مالکان، ایچ بی ایل کے نمائندوں اور مزید پڑھیں
لاہور(ڈیلی پوائنٹ) ہم میں سے اکثر لوگ لاٹری جیتنے کر یا کسی نہ کسی طرح کروڑ پتی بننے کا خواب دیکھتے ہیں لیکن کیا ہو اگر یہ خواب حقیقت کا روپ دھار لے اور آپ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں یا مزید پڑھیں
پونے(ڈیلی پوائنٹ)بھارتی شہر پر مچھروں کی فوج کے حملے نے شہریوں کو خوف میں مبتلا کر دیا۔گزشتہ کئی دنوں سے بھارتی شہر پونے پر مچھروں کے حملے کی خبر نے سب کی توجہ حاصل کر رکھی ہے۔ جبکہ ایسی کئی مزید پڑھیں
گجرات (ڈیلی پوائنٹ )قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 64 میں پوسٹل ووٹوں کی گنتی میں قیصرہ الہٰی کامیاب ہوگئیں۔ این اے 64 گجرات کے پوسٹل ووٹوں کا نتیجہ بھی سامنے آگیا ہے جس کے مطابق گنتی میں قیصرہ الہٰی مزید پڑھیں
اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ )بجلی صارفین پر 81 ارب 50 کروڑ روپے کا مزید بوجھ ڈالنے کی تیاریاں شروع کردی گئیں۔ بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے بجلی کی قیمت میں اضافہ کرنے کی درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( نیپرا) مزید پڑھیں
اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے بلوچستان میں حکومت بنانے کا فیصلہ کرلیا۔گزشتہ روز پیپلزپارٹی کے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے پہلے دن کی اندرونی کہانی سامنے آگئی جس میں سی ای سی پنجاب کے ارکان مزید پڑھیں
نئی دہلی(ڈیلی پوائنٹ) بھارت میں مودی سرکار کی کسان دشمن پالیسیوں کے خلاف ملک بھر سے کسان ٹریکٹرز، گاڑیوں اور پیدل احتجاج کرتے ہوئے دارالحکومت کے لیے روانہ ہوگئے جہاں مودی کے قلعے کا گھیراؤ کیا جائے گا۔ بھارتی میڈیا مزید پڑھیں
اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ )پاکستان تحریک انصاف نے علی امین گنڈا پور کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد کردیا۔ بانی پی ٹی آئی سابق وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ کے پی کے کے نام کی تصدیق کردی ہے بانی پی ٹی آئی بیرسٹر مزید پڑھیں
کراچی(ڈیلی پوائنٹ)2024 کے عام انتخابات میں پی ایس 80 خیرپور کی نشست اپنے نام کرنے والے پاکستان پیپلز پارٹی کے عبدالعزیز جونیجو انتقال کرگئے۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی رہنما عبدالعزیز جونیجو کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور زیرِعلاج مزید پڑھیں