اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ )عام انتخابات 2024 کے نتائج آنے کے بعد ان کو چیلنج کیا جا رہا ہے۔ پی پی 169 میاں محمود الرشید نے پی پی 169 کے نتائج کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنچ کر دیا۔ درخواست میں مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3542 خبریں موجود ہیں
سیالکوٹ(ڈیلی پوائنٹ)آزاد امیدوار ریحانہ ڈار نے این اے 71 سے خواجہ آصف کی کامیابی اور فارم 47 کا نتیجہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ تفصیلات کے مطابق این اے71سے خواجہ آصف کی کامیابی اور فارم 47 کا نتیجہ لاہورہائیکورٹ میں مزید پڑھیں
میران شاہ(ڈیلی پوائنٹ) شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں فائرنگ سے سابق رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ زخمی ہوگئے جب کہ محسن داوڑ کے حامیوں کی فائرنگ سے تین پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے مزید پڑھیں
راولپنڈی(ڈیلی پوائنٹ)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے 9 مئی کے واقعات کے سلسلے میں رہا کردیا۔ہفتے کے روز شیخ رشید کے خلاف 9 مئی کے روز جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ سے متعلق کیس کی مزید پڑھیں
اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)الیکشن کمیشن کو قومی اسمبلی کے 252 حلقوں کے نتائج موصول ہو گئے ہیں۔قومی اسمبلی کے 265 میں سے 13 حلقوں کے نتائج آنا ابھی باقی ہیں۔ قومی اسمبلی میں کامیاب ہونے والے آزاد امیدواروں کی سینچری (100)مکمل مزید پڑھیں
راولپنڈی(ڈیلی پوائنٹ)انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے 9 مئی کے تناظر میں درج 12 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور کرلی۔جج ملک اعجاز آصف نے ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔ پی ٹی آئی مزید پڑھیں
لاہور(ڈیلی پوائنٹ) معروف اداکارہ و میزبان عفت عمر نے عام انتخابات میں استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے امیدوار عون چوہدری کی جیت کو مذاق قرار دے دیا۔لاہور کے این اے 128 سے استحکام پاکستان پارٹی ( آئی پی مزید پڑھیں
راولپنڈی(ڈیلی پوائنٹ)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے عام انتخابات کے کامیاب انعقاد پر قوم کو مبارک باد دی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے انتخابات کے انعقاد پر نگراں حکومت، مزید پڑھیں
پشاور(ڈیلی پوائنٹ)سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کو دونوں بیٹوں اور داماد سمیت عبرتناک شکست، عوام نے بھی ساتھ چھوڑ دیا۔نوشہرہ میں پرویز خٹک خاندان کا سیاسی صفایا ہوگیا، پرویز خٹک اپنی دونوں نشستیں ہار گئے۔ آفتاب شیرپاؤ، ایمل ولی خان، مزید پڑھیں
لاہور(ڈیلی پوائنٹ)لاہور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو حلقہ این اے 128 کے نتائج جاری کرنے سے روک دیا۔پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے سماعت کرتے ہوئے مزید پڑھیں