election mohim ka aj akhri roz

عام انتخابات2024 انتخابی مہم کا آج آخری روز

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)عام انتخابات 2024 کی انتخابی مہم آج رات اختتام پذیر ہو جائے گی۔ملک بھر میں انتخابی مواد ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسران تک ترسیل کا کام مکمل ہوگیا ہے۔ رات12بجے کے بعد کسی بھی قسم کی انتخابی مہم پر قانون مزید پڑھیں

bat ka nisha wapis kia jaye suprem court mein darkhwast dair

بلے کا نشان واپس کیا جائے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بلّے کا نشان واپس لینے کے فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی۔پی ٹی آئی کی جانب سے درخواست میں سپریم کورٹ سے انٹرا پارٹی انتخابات کے مزید پڑھیں

yasmeen rashid py farad jurm aaid

جلاؤ گھیراؤ کیس! یاسمین راشد پر فرد جرم عائد

لاہور(ڈیلی پوائنٹ) انسداد دہشتگردی عدالت نے جلاؤ گھیراؤ کیس میں یاسمین راشد پر فرد جرم عائد کردی۔لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں یاسمین راشد اور دیگر کے خلاف تھانہ شاد مان ٹاؤن میں درج جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے کی مزید پڑھیں

elction duty gair hazir sarkari molazimo ko griftar krny ka hukm

الیکشن ڈیوٹی سےغیر حاضر سرکاری ملازم کو گرفتار کرنے کا حکم

سیہون(ڈیلی پوائنٹ) سجاول اور سیہون سے الیکشن ڈیوٹی سے غیر حاضر سرکاری ملازمین کو گرفتار کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ سجاول کے حلقے پی ایس 74 سے انتخابات کی ڈیوٹی سے غیر حاضر 300 سے زائد اہلکاروں کے وارنٹ مزید پڑھیں

8 feb ko internt band ni ho ga

8 فروری کو انٹرنیٹ بند نہیں ہوگا نگراں حکومت

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے انتخابات کے موقع پر موبائل فون اور انٹرنیٹ بند کرنے کی کوئی ہدایات نہیں دی گئی۔ ایک بیان میں نگران وزیر اطلاعات نےکہا کہ مزید پڑھیں

دھاندلی کا منصوبہ ،الیکشن کے روز انٹرنیٹ کی بندش کافیصلہ

کراچی(ڈیلی پوائنٹ ) الیکشن 2024 میں دھاندلی بارے قیاس آرائیاں سچ ثابت ہونے لگیں۔۔8 فروری الیکشن کے دن انٹر نیٹ بند کرنے بارے الیکشن کمیشن کاوضاحتی بیان سامنے آچکا ہے۔ الیکشن کمشنر سندھ شریف اللہ نے کہا ہے کہ سندھ مزید پڑھیں

انتخابی مہم کاآخری کاروز؟،الیکشن کمیشن کابڑافیصلہ

اسلا م آباد(ڈیلی پوائنٹ )6 فروری الیکشن 2024 کی انتخابی مہم کاآخری دن ہوگا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں تمام سیاسی جماعتوں کو اس حوالے سے مطلع کیا گیا الیکشن کمیشن نے بتایا کہ مزید پڑھیں