آکلینڈ(ڈیلی پوائنٹ) پاکستان نیوزی لینڈ کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ پاکستان کو 47 رنز سےشکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔صائم ایوب نے بہترین اننگز کھیلی تاہم وہ رن آؤٹ ہو گے۔ سابق کپتان بابر اعظم 50 رنز بنانے میں کامیاب مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3542 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ) سیاسی جماعتوں کے انٹرا پارٹی انتخابات میں الیکشن کمیشن نے 13 سیاسی جماعتیں ڈی لسٹ کر دیا ہے۔ خبر کے مطابق جمعیت علما ء اسلام کے انٹرا پارٹی الیکشن قبول کر لیے گئے ہیں جبکہ الیکشن کمیشن مزید پڑھیں
آکلینڈ(ڈیلی پوائنٹ)نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کے لیے 227رنز کا ہدف دیدیا ہے،پاک بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا میچ ہوا جس میں پاکستان نے ٹاس جیت کر نیوزلینڈ کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی جو مزید پڑھیں
اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)صدرِ مملکت عارف علوی نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفیٰ منظور کرلیا۔صدرِ مملکت نے جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفیٰ وزیراعظم کی ایڈوائس پر منظور کیا۔ سپریم کورٹ کے سابق جج مظاہر علی اکبر نقوی مزید پڑھیں
لاہور(ڈیلی پوائنٹ)مسلم لیگ ق نے مسلم لیگ ن سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ مسلم لیگ ق نے یہ فیصلہ پارٹی اجلاس میں کیا۔پارٹی اجلاس کی قیادت چودھری شجاعت حسین نے کی۔چودھری سالک کا کہنا تھا مزید پڑھیں
لاہور(ڈیلی پوائنٹ)میر یعقوب بزنجو کو ن لیگ ،پیپلز پارٹی دونوں نے پارٹی ٹکٹ دیدیا.انتخابات قریب آتے ہی جہاں بڑی سیاسی جماعتوں میں پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم پر اختلافات سامنے آئے ہیں اور ایک انار سو بیمار کے مصداق ایک حلقے مزید پڑھیں
کراچی (ڈیلی پوائنٹ ) تامل انڈسٹری کی سپر اسٹار اداکارہ نین تارہ پر اپنی نئی فلم ’اناپورانی‘ میں ہندو دیوتا ’رام‘ کی توہین پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ اداکارہ کے خلاف مقدمہ مدھیہ پردیش جلال پور کی ایک انتہا پسند مزید پڑھیں
لاہور(ڈیلی پوائنٹ ) پی کو قومی اسمبلی کے 7 اور صوبائی اسمبلی کے 11 حلقوں میں سیٹ دیے جانے کا امکان پاکستان مسلم لیگ (ن) اور استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملات طے پاگئے۔ آئی مزید پڑھیں
اسلام آباد( ڈیلی پوائنٹ ) گلیپ پاکستان سروے کے مطابق عام انتخابات سے ایک ماہ قبل پاکستان تحریک انصاف کی مقبولیت میں نمایاں کمی جب کہ مسلم لیگ ن کی مقبولیت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔ سروے کے مطابق پنجاب مزید پڑھیں
اسلام آباد( ڈیلی پوائنٹ ) سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئرجج جسٹس اعجاز الاحسن بھی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق جسٹس اعجاز الاحسن نے اپنا استعفی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ارسال کیا ہے تاہم ابھی مزید پڑھیں