لاہور(ڈیلی پوائنٹ )افغانستان میں خوفناک زلزلہ کے نتیجے میں بڑی تباہی حکومت پاکستان کا 10 رکنی میڈیکل ٹیم اور ادویات افغانستان بھجوانے کا فیصلہ میڈیکل ٹیم سرجنز اور میل نرسز پر مشتمل ہوگی۔ وفاقی وزارت صحت میڈیکل ٹیم (پمز) کے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3530 خبریں موجود ہیں
(ڈیلی پوائنٹ )لاہور Artificial Intelligenceآخر ہے کیا ؟ فوائد نقصانات دنیا مکمل تبدیل ہونے کو تیار یہ ایک ایسی ایپ ہے یا چیٹ ہے جو آپ کے ہر سوال کا تسلی بخش جواب دے گا آپ کو کسی صورت بھی مزید پڑھیں
اکتوبر کا مہینہ ماضی میں ہمیشہ پاکستان پر بھاری کیوں رہا؟ (ڈیلی پوائنٹ)لاہوراکتوبر کا مہینہ ہمیشہ سے پاکستان اور عوام پر بھاری رہا ہےاس مہینہ میں بہت سے اہم واقعات ہوتے رہے ہیں جس نے نہ صرف ملک کی معیشت مزید پڑھیں
کھانا ،پانی اور چائے کا وعدہ بھارتی گراؤنڈپھر بھی خالی (ڈیلی پوائنٹ )آحمد آباد کرکٹ ورلڈ کپ بھارتی حکومت نے کھانا ،پانی اور چائے کا اعلان کیا ان شائقین کے لیے جنھوں نے براہ راست میچ گراؤنڈ میں دیکھنے آنا مزید پڑھیں
ڈیلی پوائنٹ اسلام آبادیکم نومبر تک پاکستان ہر صورت چھوڑنا ہوگا وفاقی حکومت نے غیر قانونی افغان باشندوں کو خبر دار کر دیا ۔ افغانستان کے ذریعے پاکستان میں دہشت گردی کے بڑھتے واقعات کے پیش نظر وفاقی نگران حکومت مزید پڑھیں
کرکٹ ورلڈ کپ کی تاریخ! کیا ہوا جب سری لنکا بغیر کوئی میچ کھیلےکوارٹر فائنل تک پہنچ گیا ؟ ورلڈ کپ 1996 میں سری لنکا میں بم دھماکے ہوئے جس کےباعث آسٹریلیا نے ٹورنامنٹ میں شرکت سے انکار دیا ڈیلی مزید پڑھیں
بھارت میں ورلڈ کپ کی سیکورٹی کے مسائل اصل حقیقت کیا؟ ورلڈ کپ کی تقریات منسوخ ،بھارت میں سیکورٹی کے مسائل نے سر اٹھا لیا ڈیلی پوائنٹ نیو دہلی ورلڈ کپ کا آغاز کب اور کن ٹیموں کے درمیان ہوا مزید پڑھیں
اسلام آباد (ڈیلی پوائنٹ) بجلی کی قیمتوں میں 3روپے 28پیسے فی یونٹ اضافے کا اطلاق کر دیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق، بجلی کی قیمتوں میں اضافہ سہ ماہی ایڈ جسمنٹ کی مد میں کیا گیا۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا مزید پڑھیں
اسلام آباد (ڈیلی پوائنٹ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی 9 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں ٹرائل کورٹس میں بحال کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق، اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق مزید پڑھیں
ا سلام آباد (ڈیلی پوائنٹ ) وفاقی حکومت نے سوئی گیس کے تمام ترقیاتی منصوبوں پر تاحکم ثانی پابندی عائد کر دی۔ ذرائع کے مطابق، پابندی عائد ہونے سے ترقیاتی سکیمیں اور بحالی کے منصوبے ٹھپ ہو گئے۔ سوئی ناردرن مزید پڑھیں