عیسائیوں کے جذبات مجروح کرنا کرینہ کپور کومہنگاپڑ گیا،مقدمہ درج

کراچی (ڈیلی پوائنٹ )بالی ووڈ کی بیبو کرینہ کپور پر بڑی مشکل آن پڑی، اداکارہ نے اپنی کتاب میں عیسائیوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچایا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرینہ کپور نے حمل سے متعلقہ کتاب کے عنوان میں مزید پڑھیں

جیمز اینڈرسن کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

لاہور(ڈیلی پوائنٹ )انگلینڈ کے فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ جیمز اینڈرسن ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے بعد ریٹائر ہو جائیں گے۔ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان سیریز کا مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نگراں حکومت کے معاشی اقدام کی معترف، موجودہ حکومت کو بھی مشورہ

لاہور(ڈیلی پوائنٹ )نگراں حکومت نے پرائمری سرپلس کا ہدف حاصل کرنے کے لیے سخت کوشش کی، آئی ایم ایف آئی ایم ایف کے معاون وفد نے نگراں حکومت کے معاشی اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے موجودہ حکومت سے نگراں دورکی مزید پڑھیں

بعض عرب مملک غزہ جنگ میں اسرائیل کی فتح چاہتے ہیں، نیتن یاہو

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ ) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے 7 اکتوبر حملے میں اسرائیلی حکومت کی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ بعض عرب سربراہان غزہ جنگ میں اسرائیل کی فتح چاہتے ہیں، انہوں نے یہ مزید پڑھیں

سعودی حکومت کا رواں جج سیزن میں ایئر ٹیکسیاں اڑانے کااعلان

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ )سعودی حکومت نےعازمینِ حج کے لیے ڈرون اور اُڑنے والی ٹیکسیاں لانے کا اعلان کر دیا۔ وزیر ٹرانسپورٹ و لاجسٹک سروس انجینئرصالح الجاسر نے کہا ہے کہ حج سیزن میں جدید ترین ٹیکنالوجی استعمال کی جائیں گی مزید پڑھیں

ایک اوربالی وڈ اداکارہ ’ڈیپ فیک‘ ٹیکنالوجی کا شکار بن گئیں

لاہور(ڈیلی پوائنٹ )بالی وڈ کی سپر اسٹار اداکارہ عالیہ بھٹ ایک بار پھر ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کا شکار بن گئیں۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں اداکارہ وامیکا گبی کے چہرے پر عالیہ بھٹ کا چہرہ لگایا مزید پڑھیں

محمد نورالحسن کی سیریز ‘سلطان صلاح الدین ایوبی’ کی شوٹنگ کی ویڈیوز وائرل

لاہور(ڈیلی پوائنٹ) پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینیئر اداکار محمد نورالحسن نے اسلامی تاریخی پر بننے والی پاکستان اور ترکیہ کی مشترکہ سیریز ‘سلطان صلاح الدین ایوبی’ کی شوٹنگ کی ویڈیوز شیئر کردیں۔ پاکستان کی انصاری فلمز اور ترکیہ کی ایکلی مزید پڑھیں

الیکشن سے قبل وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کوبڑاریلیف مل گیا

لاہور(ڈیلی پوائنٹ )بھارت کی اعلیٰ عدلیہ نے اپوزیشن رہنما اروند کیجریوال کو عارضی ضمانت دے دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کو انتخابی مہم کیلئے یکم جون تک ضمانت دی گئی ہے۔ مالیاتی جرائم کی ایجنسی مزید پڑھیں