اویس سلطان طویل عرصے سے نفسیاتی مسائل کا شکار تھاخودکشی شدید ذہنی دباؤ کے نتیجے میں کی ،انکوائری رپورٹ میں انکشاف

لاہور ( ویب ڈیسک) – یونیورسٹی آف لاہور میں سٹوڈنٹ محمد اویس سلطان کی خود کشی کے واقعہ پر انکوائری رپورٹ سامنے آگئی، جس میں انکشاف کیا گیا کہ اویس سلطان طویل عرصے سے نفسیاتی مسائل کا شکار تھا، تاہم مزید پڑھیں

Fatima UOL

UOL میں بلڈنگ سے چھلانگ لگانے والی فاطمہ کی حالت بہتر جنرل ہسپتال میں وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا گیا

لاہور ( ویب ڈیسک) نجی یونیورسٹی کی طالبہ نے پسند کا رشتہ نہ ہونے اور خاندان کا دباؤ کے باعث خودکشی کی کوشش کی، جس کے بعد اسے شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جبکہ پولیس کی مزید پڑھیں

UOL کے اسٹوڈنٹس کا تحفظ یقینی بنانے کیلئے کیمپس میں لوہے کے جنگلے لگوادیئے گئے، یونیورسٹی انتظامیہ

لاہور ( ویب ڈیسک) نجی یونیورسٹی میں طلبہ کے خود کشی کے واقعات روکنے کیلئے عمارت میں لوہے کے جال اور جنگلے لگوا دئیے گئے۔ تفصیل کے مطابق یونیورسٹی میں واقعات کے پیشِ نظر انتظامیہ نے عمارت کی دیواروں پر مزید پڑھیں

general faiz Hameed ISI

سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی

راولپنڈی: سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے فیض مزید پڑھیں

صوبے میں جدید زرعی مشینری کے استعمال سے سموگ اور فضائی آلودگی میں نمایاں کمی آئی ہے،مریم اورنگزیب

لاہور۔(ڈیلی پوائنٹ):پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ صوبے میں جدید زرعی مشینری کے استعمال سے سموگ اور فضائی آلودگی میں نمایاں کمی آئی ہے، وزیراعلیٰ مریم نواز کے وژن کے مطابق ای میکینائزیشن پروگرام کے تحت مزید پڑھیں

بہاولپور کے شہری مضر صحت گوشت کھانے سے بچ گئے

بہاولپور( ویب ڈیسک )بہاولپور کے شہری مضر صحت گوشت کھانے سے بچ گئے،گوشت کے نام پر بیماریاں بانٹنے والا گروہ پکڑ لیا،کارروائی پنجاب فوڈ اتھارٹی، لائیو سٹاک، ضلعی انتظامیہ کی مشترکہ کاوشوں سے عمل میں لائی گئی،3000 ہزار کلو سے مزید پڑھیں

انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے باہر 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت

9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان کی ٹرائل روکنے کی درخواست خارج

انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی ٹرائل روکنے کی درخواست خارج کر دی۔ عدالت نے کیس کی مزید سماعت 30 ستمبر تک ملتوی مزید پڑھیں

مریم نواز نے کہا والد نواز شریف سیاست میں آنے پر ہچکچاہٹ کا شکار تھے

میرے والد سیاست میں آنے پر ہچکچاہٹ کا شکار تھے یقین ہے آج مجھ پر فخر کرتے ہوں گے: مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ جب وہ سیاست میں آئیں تو اُن کے والد اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف ہچکچاہٹ کا شکار تھے لیکن آج یقین ہے کہ وہ ان پر فخر کرتے ہوں مزید پڑھیں

چینی وزیراعظم لی کیانگ کی شہباز شریف کی تقریر کی تعریف

چینی وزیراعظم نے اقوام متحدہ میں شہباز شریف کی تقریر کو سراہا

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کے بعد وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی چینی وزیراعظم لی کیانگ سے غیر رسمی ملاقات ہوئی۔ اس دوران چینی ہم منصب نے وزیراعظم شہباز شریف کی تقریر کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ: مزید پڑھیں

سندھ کابینہ میں تبدیلی کا فیصلہ، سعید غنی سے بلدیات کی وزارت واپس لینے اور اسماعیل راہو کو نیا وزیر بنانے کا امکان

سندھ کابینہ میں اہم ردو بدل متوقع، سعید غنی سے بلدیات کی وزارت واپس لینے کا فیصلہ

سندھ کابینہ میں بڑی تبدیلیوں کا امکان ہے اور ذرائع کے مطابق وزیر بلدیات سعید غنی سے ان کا محکمہ واپس لینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے صوبائی وزرا مزید پڑھیں