Cm kia police wardi pehn skta ?

کیا وزیر اعلی وردی پہن سکتا ہے ؟؟قانون سامنے آگیا

(ڈیلی پوائنٹ)کیا وزیراعلیٰ پولیس کی وردی پہن سکتا ہے ؟؟ تفصیلات سامنے آگئیں ۔تفصیلات کےمطابق آئی جی پنجاب نے کہا ہے کہ گورنر اور وزیر اعلیٰ پولیس وردی پہن سکتے ہیں، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے قانون کے مزید پڑھیں

Haq na mila to Islamabad py qabzy kr ly gy

حق نہ ملا تو ہم اسلام آباد پر قبضہ کریں گے علی امین گنڈاپور کی دھمکی

پشاور(ڈیلی پوائنٹ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کوئی غیرقانونی کام نہیں کیا ، نہ وہ ملک کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں، انہیں مزید قید میں رکھنا اب کسی کے مزید پڑھیں

کسانوں کیلئے خوشخبری، حکومت نے بڑا مطالبہ مان لیا

لاہور(ڈیلی پوائنٹ)یوریا کھاد کی قیمت میں کمی اور سپلائی کو مستحکم کرنے کیلئے وزارت صنعت و پیداوارنے بڑے پیمانے پر یوریا کھاد کی درآمد کا فیصلہ کرلیا۔ فرٹیلائزر ریویو کمیٹی نے خریف سیزن کیلئے یوریا کھاد کی درآمد کی سفارش مزید پڑھیں

غیرشادی شدہ لڑکی سے تعلق زنا کے زمرے میں نہیں آتا‘مفتی عبدالقوی کا نیا فتویٰ

لاہور( ڈیلی پوائنٹ)پُر لطف انداز میں بنائی گئی ویڈیوز اور بالخصوص ٹک ٹاکر حریم شاہ سے تھپر کھانے والی ویڈیو سے مشہور ہونے والے مفتی عبدالقوی ایک بار پھر سے شہ سرخیوں کا ذینت بن گئے ہیں اوراب کی بار مزید پڑھیں

بجلی صارفین ایک بار پھر اضافی بوجھ کیلئے ہو جائیں تیار

لاہور(ڈیلی پوائنٹ ) بجلی صارفین27 ارب روپے کے مزید اضافی بوجھ کیلئے ہوجائیں تیار ، نیپرابجلی2روپے94پیسےفی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست پر کل سماعت کرے گا۔ ذرائع کے مطابق سی پی پی اے نےدرخواست مارچ کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی

لاہور(ڈیلی پوائنٹ)عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہوگئی جس کی وجہ پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کی توقع ہے۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں پیٹرول 1.86 ڈالر سستا ہوکر 107.16 ڈالر مزید پڑھیں

عدالت نے عمران خان اور بشریٰ کو اداروں کے خلاف بیانات سے روک دیا

(ڈیلی پوائنٹ)اسلام آباد احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کے خلاف بیان بازی سے روک دیا۔عدالت نے دوران ٹرائل کمرہ عدالت میں ریاستی اداروں اوران کے آفیشلز کے خلاف اشارتاً مزید پڑھیں

عوام کیلئے بری خبر،نان اور روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ )اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں ضلعی حکومت کا نمائندہ عدالت مزید پڑھیں