اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ )ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے پاکستان کے ساتھ تجارتی حجم 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان کے 3 روزہ دورے پر روانگی سے قبل تہران میں میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2705 خبریں موجود ہیں
گجرات(ڈیلی پوائنٹ) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما چودھری پرویز الہیٰ گجرات جبکہ مونس الہیٰ لاہور سے ہار گئے ہیں۔میڈیا ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما و سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو ضمنی انتخابات میں شکست مزید پڑھیں
اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)وزیرخزانہ محمد اورنگ زیب نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبوں پر حالیہ برسوں میں رفتار سست روی کا شکار رہی، سی پیک کے دوسرے مرحلے میں ریونیو پیدا کرنے کیلئے کام کیا جارہا ہے۔واشنگٹن میں غیر ملکی مزید پڑھیں
کراچی(ڈیلی پوائنٹ)سندھ میں تیل اور گیس کے مزید نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔ماڑی پیٹرولیم کی جانب سے ملک میں تیل اور گیس کی نئی دریافت کا اعلان کیا گیا ہے، اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ نئی دریافت سندھ مزید پڑھیں
گجرات ( ڈیلی پوائنٹ )سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین کی ہمشیرہ ثمیرہ الہٰی نے الزام لگایا ہے کہ بیلٹ باکس میں ووٹ پہلے سے ہی بھرے جاچکے ہیں۔ ثمیرہ الہٰی نے پی پی 32 گجرات کے مختلف پولنگ اسٹیشنوں کا مزید پڑھیں
لاہور(ڈیلی پوائنٹ )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کے تمام امیدوار واضح اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔ اپنے بیان میں مریم نواز کا کہناتھاکہ مسلم لیگ ن کا ووٹر باہر نکل رہا ہے جو مزید پڑھیں
لاہور(ڈیلی پوائنٹ )ملک کے مختلف علاقوں میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا۔ پولنگ اسٹیشن کے اندر موجود افراد ووٹ کاسٹ کرسکیں گے۔ جس کے بعد ووٹوں کی گنتی کاعمل شروع ہوجائے گا۔ قومی اسمبلی کی 5 مزید پڑھیں
لاہور(ڈیلی پوائنٹ )پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 149 کے پولنگ اسٹیشن 127 پر پریزائیڈنگ افسر نے پولنگ ایجنٹوں سے قبل از وقت ہی فارم 45 پر دستخط کروا لیے۔ سنی اتحاد کونسل کے کارکنوں کی جانب سے پولنگ اسٹیشن مزید پڑھیں
کراچی (ڈیلی پوائنٹ )بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان نے پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کیا ہر جگہ 20، 20 سیکنڈ میں ناک آؤٹ کر دیتے ہو ۔ دبئی میں ہونے والے کراٹے کامبیٹ مزید پڑھیں
لاہور(ڈیلی پوائنٹ )کرتارپور بیساکھی میلے میں بڑی تعداد میں سکھ یاتریوں نے شرکت کی۔ بیساکھی میلے میں 45 ہزار سکھ یاتریوں نے شرکت کی جن میں سے 13 ہزار سکھ یاتری بیرونِ ملک سے آئے۔ اس میلے میں شرکت کے مزید پڑھیں