وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ایشیئن انفرا اسٹرکچر بینک کے صدر جن لیکن سے ملاقات

(ڈیلی پوائنٹ) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی ایشیئن انفرا اسٹرکچر بینک کے صدر جن لیکن سے ملاقات ہوئی ہے جس میں محمد اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان آئی ایم ایف سے بڑا طویل مدتی قرض پروگرام کرنا چاہتا ہے ۔ مزید پڑھیں

علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ پر بیرون ممالک جانے والے مسافروں کے لیے خوشخبری

(ڈیلی پوائنٹ)علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ پر بیرون ممالک جانے والے مسافروں کے لیے خوشخبری دے دی، لاہور ایف آئی اے امیگریشن نے دو کے بجائے ایک ہی کاونٹرز سے مسافروں کی امیگریشن ہوگی۔ لاہور مسافروں کی سہولت کے لیئے ایک مزید پڑھیں

ملک  بھر میں ہونے والے ضمنی انتخابات، سکیورٹی کے سخت انتظامات کا فیصلہ

(ڈیلی پوائنٹ)ملک بھر میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے لیے سکیورٹی کے سخت انتظامات کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وفاقی حکومت نے سول آرمڈ فورسز اور پاکستان آرمی کے دستے تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ سول آرمڈ فورسز مزید پڑھیں

محکمہ داخلہ کا موبائل فون اور انٹر نیٹ سروس بند رکھنے کافیصلہ

لاہور(ڈیلی پوائنٹ )محکمہ داخلہ نے ضمنی انتخابات میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کرنے کی سفارش کر دی۔ ہوم ڈیپارٹمنٹ نے موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کے لیے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا۔ خط میں ہوم ڈیپارٹمنٹ مزید پڑھیں

داخلے سے محروم امیدوراں کو خصوصی چانس مل گیا

(ڈیلی پوائنٹ) تعلیمی اداروں کی غفلت کےباعث داخلے سے محروم امیدوراں کو خصوصی چانس مل گیا۔ چیئرمین لاہور بورڈ نے 300امیدواروں کو امتحانات میں شرکت کی اجازت دے دی۔ چیئرمین کے بروقت اقدام سے طلبا اپنا داخلہ جمع کروا کر مزید پڑھیں

دفعہ144نافذکرنےکے اقدام کو  ہائیکورٹ میں چیلنج

(ڈیلی پوائنٹ) ضمنی الیکشن میں دفعہ144نافذکرنےکے اقدام کو  ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ شہری ملک نجی اللہ نےلاہورہائیکورٹ میں درخواست دائرکی ہے۔ درخواست میں وفاق ، پنجاب حکومت ، الیکشن کمیشن،ہوم سیکرٹری کو فریق بنایا گیا۔ ضمنی الیکشن میں مزید پڑھیں

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا سکول سولرازیشن منصوبہ کا آغاز

(ڈیلی پوائنٹ)سکولوں کے بجلی کے بل میں 100 گناہ اضافہ کے باعث سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے سکول سولرازیشن منصوبہ کا آغاز کردیا۔ منصوبہ کے تحت سرکاری سکولوں کو مرحلہ وار  سولر انرجی پر منتقل کیا جائے گا۔ پہلے مرحلے میں مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات کیلئےالیکشن ٹریننگ سےغیرحاضراساتذہ کیخلاف کارروائی کاحکم

(ڈیلی پوائنٹ) ضمنی انتخابات کیلئےالیکشن ٹریننگ سےغیرحاضراساتذہ کیخلاف کارروائی کاحکم دے دیا گیا۔ صوبائی الیکشن کمیشن نےغیرحاضراساتذہ کی فہرست ایجوکیشن اتھارٹی لاہورکوبھجوا دی ہے۔ اساتذہ کی غیرحاضری کی وجہ سے ایجوکیشن اتھارٹی کوپولنگ عملہ پوراکرنےمیں مشکلات کا سامنا ہے۔ ایجوکیشن مزید پڑھیں