Ibad faroq ko jail sy raha kr dia gia

پی ٹی آئی رہنما عباد فاروق کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا گیا

لاہور(ڈیلی پوائنٹ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عباد فاروق کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا ہے. ان پر 9مئی کے حوالے سے مقدمات بنائے گئے تھے. ذرائع کے مطابق میاں عباد فاروق کی رہائی عدالتی فیصلے اور قانونی مزید پڑھیں

Imran khan ki rahai ky imkan roshan ho gye

عمران خان کی رہائی کے امکان روشن اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)عمران خان کی رہائی کے امکان روشن ہو گئے ہیں اسلام آبادہائی کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف نے درخواست دائر کردی ہے. درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے عمران خان کی مزید پڑھیں

Punjab ky education idary band

پنجاب کے تمام تعلیمی ادارے2روز کے لیے بند

لاہور(ڈیلی پوائنٹ)پنجاب کے تمام تعلیمی ادارے2روز کے لیے بند کر دیے گئے ہیں.پنجاب کے تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے 9 اور 10 مئی کو بند رہیں گے، چھٹیوں کے احکامات تمام اسکول، کالج اور یونیورسٹیوں کیلئے ہیں۔ وزیر تعلیم مزید پڑھیں

Pak foj ka aik aur kamyab tjurba

ابدالی کے بعد پاک فو ج کاالفتح میزائل کا بھی کامیاب تجربہ

(ڈیلی پوائنٹ)ابدالی کے بعد پاک فوج نےالفتح میزائل کا بھی کامیاب تجربہ کر لیا ہے. پاک بھارت کشیدگی کے دوران پاکستانی فوج کا یہ دوسرا کامیاب تجربہ ہے. پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق الفتح میزائل کی رینج مزید پڑھیں

Abdaali mezail ka kamyab tajurba

پاک فوج کی بڑی کامیابی ابدالی میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا

(ڈیلی پوائنٹ)پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے ابدالی میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا گیاہے. انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق تجربے کا مقصد آپریشنل تیاریوں اور تکنیکی پہلوؤں کی جانچ تھی، ابدالی مزید پڑھیں