(ڈیلی پوائنٹ) مریم نواز کے “سرسبز پنجاب ، خوشحال کاشتکار”پروگرام کے حوالے سے اہم فیصلے کر لیے۔ وزیر اعلیٰ نے لائیو سٹاک میں اصلاحات بارے سفارشات طلب کر لیں۔ پنجاب بھر کے 8 ہزار سرکاری کھالوں کو دوبارہ پختہ کیا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2704 خبریں موجود ہیں
(ڈیلی پوائنٹ) پنجاب میں سکولوں میں پلاسٹک کے استعمال پر پابندی لگادی گئی ہے۔ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے۔ مراسلے کے مطابق فضائی آلودگی کم کرنے کیلئے سکولوں میں پودے لگائے جائیں گے۔ مزید پڑھیں
(ڈیلی پوائنٹ) افغان تارکین وطن ،غیرقانونی غیر ملکیوں کوملک بدر کرنے کا دوسرا مرحلہ شروع کر دیا گیا۔ حکومتی اداروں نے 3 ہزار 286 افغان شہریت کارڈ منسوخ کرنے کی تجویز دیدی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق تمام کارڈز جعلسازی مزید پڑھیں
اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) کی بندش کیخلاف وزارت داخلہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں رپورٹ جمع کروا دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) کی بندش کے خلاف درخواست کی مزید پڑھیں
لاہور(ڈیلی پوائنٹ)لاہور کے مختلف علاقوں میں مرغی کے گوشت کی قلت پیدا ہوگئی۔لاہور کے مختلف علاقوں میں مرغی کے گوشت کی دکانیں بند ہیں اور اس حوالے سے دکانداروں کا کہنا ہےکہ مرغی کی سپلائی نہیں آرہی اس لیے دکانیں مزید پڑھیں
لاہور(ڈیلی پوائنٹ)چیف ٹریفک آفیسر لاہور نے شہر میں بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کا بھاری چالان کرنے کی ہدایت کردی۔چیف ٹریفک آفیسر لاہور عمارہ اطہر نے کہا کہ شہر میں بغیر ہیلمنٹ موٹر سائیکل سواروں کو سڑک پر نہیں آنے مزید پڑھیں
کراچی(ڈیلی پوائنٹ)مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاری کرلی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مارچ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرائی گئی ہے۔ ذرائع کے مزید پڑھیں
اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)قومی احتساب بیورونیب نےسابق وزیراعظم نوازشریف کو توشہ خانہ گاڑیوں سےمتعلق ریفرنس میں کلین چٹ دےدی ہے۔ نیب نے احتساب عدالت سے سابق وزیراعظم نواز شریف کو بری قرار دینے کی استدعاکر دی ہے۔ احتساب عدالت کے جج مزید پڑھیں
(ڈیلی پوائنٹ)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملک بھر میں اوور بلنگ پر زیرو ٹالرنس پالیسی اپنانے اور ملوث عملے کے خلاف بلا امتیاز ایکشن کا حکم دے دیا۔ ایک بیان میں محسن نقوی کا کہنا تھا کہ اوور بلنگ مزید پڑھیں
(ڈیلی پوائنٹ)متحدہ عرب امارات میں شدید بارشوں کی وجہ سےنظام زندگی درہم برہم ہوگیا،دبئی میٹرو کےمتعدد اسٹیشن بھی زیرآب آگئے۔یواے ای میڈیارپورٹس کےمطابق طوفانی بارشوں سے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا،شدید بارشوں کے باعث دبئی ائیرپورٹ پرفلائٹ شیڈول مزید پڑھیں