لاہور(ڈیلی پوائنٹ)پاکستان میں بجلی کے زائد بلوں سے پریشان افراد کے لیے بڑی اچھی خبر سامنے آئی ہے سولر پینل کی قیمتوں میں مزید کمی واقع ہوئی ہے.آئی ایم ایف سے معاہدے کے تحت پاکستان میں بجلی کی تمام لاگت مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2702 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن نے رپورٹ تیار کرکے وفاقی حکومت کو ارسال کردی۔ذرائع کے مطابق جنرل ر فیض حمید کو کلین چٹ مل گئی اور انکوائری میں فیض آباد دھرنے کے پیچھے کسی ادارے کے کردار کا مزید پڑھیں
(ڈیلی پوائنٹ)وزیرتعلیم راناسکندرحیات نےنان فارمل سکولوں کےاساتذہ کوگزشتہ10ماہ کی تنخواہوں کی ادائیگی کااعلان کر دیا ہے۔اساتذہ کو20سے30دن میں گزشتہ10ماہ کی تنخواہیں اداکردی جائیں گی۔ وزیر تعلیم رانا سکندر حیات سے نان فارمل سکولوں کے اساتذہ کی ملاقات ہوئی ہے جس مزید پڑھیں
(ڈیلی پوائنٹ) مزدوروں کےبعداب ڈاکٹرزبھی دیہاڑی پرکام کریں گے.محکمہ پرائمری ہیلتھ کا ڈسٹرکٹ و تحصیل ہسپتالوں کیلئےنیاپلان تیار کر لیا۔ پنجاب ہیلتھ فسیلیٹیز مینجمنٹ کمپنی کے ذریعے یومیہ اجرت پرڈاکٹرزکی بھرتی کیے جائے گئے۔ ڈی ایچ کیو ، ٹی ایچ مزید پڑھیں
(ڈیلی پوائنٹ) پنجاب حکومت کاایئرایمبولینس منصوبہ آخری مرحلےمیں پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق ریسکیو1122ایئرایمبولینس کیلئےجہازخریدرہی ہے۔ ایئرایمبولینس کو لینڈنگ کیلئے رن وےکی ضرورت ہوتی ہے۔ ہائی وے اور جی ٹی روڈ سے زخمیوں کو ریسکیو نہیں کیا جا سکے گا۔ مزید پڑھیں
(ڈیلی پوائنٹ) مضامین کےاعتبارسےعالمی یونیورسٹیز 2024کی فہرست جاری کر دی گئی جس میں پہلی بار پنجاب یونیورسٹی کے19مضامین بین الاقوامی رینکنگ میں شامل کیے گئے ہیں۔ پنجاب یونیورسٹی کالائبریری وانفارمیشن مینجمنٹ دنیا کےبہترین50سے70اداروں میں شامل ہیں۔ پہلی بار پنجاب یونیورسٹی مزید پڑھیں
(ڈیلی پوائنٹ)ایل ڈی اے نے وزیراعلیٰ کو5سالہ ڈویلپمنٹ پروگرام دینے کافیصلہ کر لیا ہے جس کے مطابق شہر کے2نئےداخلی وخارجی راستوں کے لئےمیگا پلان شامل ہیں۔ ایلی ویٹڈ ایکسپریس وے،بلیواورپرپل لائن کاسول سٹرکچرشامل ہیں۔ ایلی ویٹڈایکسپریس وےسےشہرکونیا ٹریفک روٹ اورداخلی مزید پڑھیں
(ڈیلی پوائنٹ) ایف بی آر کابہترین کارکردگی کے حامل افسران کی حوصلہ افزائی کافیصلہ کیا ہے۔ رواں مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں اعلیٰ کارکردگی والے افسران کو انعام دیا جائیگا۔ تمام ٹیکس آفیسرزکےچیف کمشنرز کو مراسلہ جاری کردیاگیا۔ مزید پڑھیں
(ڈیلی پوائنٹ) پنجاب حکومت کا لاہورمیں پرپل لائن میٹروٹرین منصوبےکی دوبارہ سےفیزیبلٹی سٹڈی کرانیکافیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق منصوبےکی لاگت کادوبارہ سےتخمینہ لگایاجائےگا۔ مہنگائی ومیٹریل کےموجودہ ریٹس پردوبارہ سےقیمت کاتعین ہوگا۔ حکام کے مطابق 6سے 9 ماہ میں مزید پڑھیں
(ڈیلی پوائنٹ) سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نےسائیکاایپ متعارف کرادی ہے۔ سکول انفراسٹرکچرامیجز ایپ تمام سکول سربراہان کو ڈاؤن لوڈ کرنا ہوگی۔ سائیکا ایپ پرروزانہ کی بنیاد پر تصاویر اپ لوڈ کی جا ئیں گی۔ ایپ پر سائنس لیب،لائبریری ودیگر انفراسٹرکچر کاڈیٹافراہم مزید پڑھیں