Mojoda halat mein mere khamoshi hi behter ha sheikh rashid

موجودہ حالات میں میری خاموشی زیادہ اہم ہے، شیخ رشید

راولپنڈی(ڈیلی پوائنٹ)سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں میری خاموشی زیادہ اہم ہے۔سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے ڈسٹرکٹ کورٹس اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

Bani pti ki bariat ka faisla mehfoz

لانگ مارچ توڑپھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی درخواست بریت پر فیصلہ محفوظ جون میں سنایا جائے گا

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے لانگ مارچ توڑپھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی و دیگر کی درخواست بریت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی،شیخ رشید، اسدعمر ، علی مزید پڑھیں

Shairi mazari ka naam ECL sy nikala jaye high court ka hukm

اسلام آباد ہائیکورٹ کا شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکالنےکی درخواست پر مزید پڑھیں

Bijli gas ki qeemtain barhao warna

ورلڈ بینک کا بجلی گیس کی قیمتیں بڑھانے، پنشن اصلاحات کا مطالبہ

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ) ورلڈ بینک نے پاکستان سے بجلی اور گیس کے نرخوں میں اضافے کی مسلسل سفارشات کے ساتھ ساتھ پنشن اصلاحات کا بھی مطالبہ کیا ہے۔ورلڈ بینک نے پاکستان ڈیولپمنٹ اپڈیٹ میں پنشن اصلاحات پر وفاقی اور صوبائی مزید پڑھیں

ضمنی الیکشن میں کتنے امیدوار مدمقابل؟ رپورٹ جاری

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) 21 اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخابات میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی 23 خالی نشستوں کیلئے کل 239 امیدوار میدان میں اتریں گے۔ ترجمان الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی مزید پڑھیں

این اے 81، لیگی رہنما کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل

لاہور(ڈیلی پوائنٹ)لاہور ہائیکورٹ نے این اے 81گوجرانوالہ سے لیگی رہنما اظہر قیوم کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جسٹس شاہد کریم نے سنی اتحاد کونسل کے بلال اعجاز چودھری کی درخواست مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا6اپریل کوپریڈ گراؤنڈ میں جلسہ منسوخ

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ) پی ٹی آئی نے 6 اپریل کو پریڈ گراؤنڈ میں ہونے والا جلسہ منسوخ کر دیا۔ چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے جلسہ منسوخ کرنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہرمضان المبارک کےآخری عشرےمیں لیلتہ مزید پڑھیں