Sindh police mien police ki Bharti start

سندھ پولیس میں 1046 اسسٹنٹ سب انسپکٹرز کی براہ راست بھرتی کا آغاز ہو گیا

کراچی (ڈیلی پوائنٹ)سندھ پولیس میں 1046 اسسٹنٹ سب انسپکٹرز کی براہ راست بھرتی کا آغاز کر دیا گیا۔ اس سلسلے میں محکمہ داخلہ سندھ کے پولیس ڈیپارٹمنٹ کے سیکشن آفیسر منظور علی تھیبو نے سندھ پبلک سروس کمیشن کو خط مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن، پیپلزپارٹی کافیصل واوڈا ووٹ دینے کااعلان

کراچی (ڈیلی پوائنٹ )پاکستان پپیلزپارٹی نے سینیٹ الیکشن میں سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا کو سپورٹ کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا تھاکہ فیصل واوڈا کو سپورٹ کرنے میں کوئی برائی یا حرج نہیں، وہ مزید پڑھیں

حماداظہر کی51 مقدمات میں ضمانت منظور

پشاور(ڈیلی پوائنٹ )پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ابراہیم خان نے حماد اظہرکی راہداری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی جس کے لیے حماد اظہر عدالت میں پیش ہوئے، عدالت نے 51 مقدمات میں حماد اظہرکی راہداری ضمانت منظور کرلی۔ بعد مزید پڑھیں

ججز کے خط پر چیف جسٹس کا از خود نوٹس، 7 رکنی بینچ تشکیل

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ )تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کی جانب سے عدالتی امور میں مبینہ مداخلت سے متعلق خط پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ازخود نوٹس لے لیا۔ یاد رہے کہ حکومت اس معاملے مزید پڑھیں

تصدق جیلانی کا انکوائری کمیشن کی سربراہی سے انکار

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ )سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس (ر) تصدق جیلانی نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کے نام خط لکھ کر اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے الزامات پر انکوائری کمیشن کی سربراہی سے معذرت کر لی۔ خط مزید پڑھیں

Nawaz sharif eid kaha manaye gye?

قائدمسلم لیگ ن نوازشریف عیدالفطرکہاں منائیں گے؟

لاہور(ڈیلی پوائنٹ)قائدمسلم لیگ ن نوازشریف عیدالفطرکہاں منائیں گے؟خاندانی ذرائع کےمطابق قائدن لیگ نوازشریف کاعمرہ اورلندن جانے کا کوئی پلان تاحال ترتیب نہیں دیا گیا، نواز شریف عید الفطر پاکستان میں اپنے اہل خانہ کے ہمراہ منائیں گے ۔ خاندانی ذرائع مزید پڑھیں

Fawad chudhry ko raha krny ka hukm

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے جہلم میں زمین سے متعلق نیب کیس میں فواد چوہدری کی درخواست مزید پڑھیں