ڈیلی پوائنٹ)ادوایات کی چوری میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی شروع کر دی گئی۔ٹیچنگ ہسپتالوں میں سرکاری خزانے کو نقصان پہنچنے والے عناصر معطل کر دیے گئے۔ مراسلہ کے مطابق سرگنگارام ہسپتال کا فارماسسٹ سعید رضوان حیدر معطل کردیا گیا۔ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2702 خبریں موجود ہیں
(ڈیلی پوائنٹ) پی سی بی نے مضبوط سلیکشن کمیٹی کے قیام کیلئے سابق کرکٹرز سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق سے رابطہ کیا ہے۔ عبدالرزاق کو قومی سلیکشن کمیٹی مزید پڑھیں
(ڈیلی پوائنٹ) پاکستان اور سعودی عرب کے مابین 70 میگا واٹ ہائیڈرو اپور پراجیکٹ منصوبوں پر دستخط کردئیے گئے۔ ذرائع کے مطابق سعودی فنڈ فار ڈویلپمنٹ کے وفد کی وزیر اقتصادی امور احد چیمہ سے ملاقات ہوئی ہے۔ سعودی وفد مزید پڑھیں
اسلام آباد (ڈیلی پوائنٹ): یوم پاکستان پریڈکےموقع پرسیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پریڈگراؤنڈشکرپڑیاں سےملحقہ علاقوں میں موبائل فون سروس بندکرنےکافیصلہ کیا گیاہے۔ راولپنڈی اوراسلام آبادکےبعض علاقوں میں کل موبائل فون سروس جزوی طورپربندرہےگی۔ ذرائع کے مزید پڑھیں
(ڈیلی پوائنٹ) امیر بالاج قتل کیس کی تفتیش میں اہم پیش رفت ہوگئی ہے۔ پولیس کے مطابق طیفی بٹ کے بردار نسبتی کا بیٹا بلاول بالاج کو قتل کرنے والی ٹیم کا سرغنہ ہے۔ بلاول کو بیرون ملک سے واپس مزید پڑھیں
(ڈیلی پوائنٹ) پنجاب اسمبلی میں باقاعدہ قانون سازی کےعمل کاآغاز کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ قانون سازی کیلئےحکومت اور اپوزیشن پر مشتمل 12رکنی کمیٹی قائم کر دی گئی۔ قانون سازی کے لئے قائم کمیٹی کو سپیشل کمیٹی ون کا مزید پڑھیں
لاہور(ڈیلی پوائنٹ )دو مرتبہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رہنے والے شہر یار خان کا انتقال ہوگیا ہے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق شہر یار خان عرصے سے علیل تھے، آج لاہور میں ان کا انتقال ہوا۔ شہر یار خان کی مزید پڑھیں
(ڈیلی پوائنٹ) کرکٹ کی بہتری کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ میں بڑی تبدیلیوں کی تیاری کر لی گئی۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے آج تمام ڈائریکٹر کا اجلاس طلب کر لیا۔ تمام ڈائریکٹر اپنے شعبوں کے مزید پڑھیں
(ڈیلی پوائنٹ)محکمہ ماحولیات نے لاہورکوسموگ سےپاک کرنےکے لیے کلاوڈسیڈنگ کےنام سےنیاپراجیکٹ تیار کر لیا۔ مصنوعی بارشوں کیلئےکلاوڈ سیڈنگ پراجیکٹ کیلئے فنڈ بھی طلب کر لیے گئے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ ماحولیات نےمنصوعی بارشوں کیلئے27کروڑروپےکا فنڈ مانگا ہے۔ حکام کے مطابق مزید پڑھیں
(ڈیلی پوائنٹ)سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے سرکاری سکولوں میں رہائش گاہوں کاریکارڈ مانگ لیا۔ سکول سربراہان کو رہائش کا ریکارڈ 24 گھنٹوں کے اندر فراہم کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔ گورنمنٹ سکول گلبرگ، گورنمنٹ مسلم ہائی سکول نمبر 2 ریٹی مزید پڑھیں