آئی ایم ایف کی شرائط پرعمل درآمد شروع

(ڈیلی پوائنٹ) آئی ایم ایف کی شرائط اور وزیراعظم کے احکامات پرعمل درآمد شروع کر دیا گیا۔ وزیر نجکاری اور وفاقی وزیر پاور میں ڈسکوز کی نجکاری کے امور طےپاگئے۔ اعلامیہ وزارت نجکاری کے مطابق بجلی تقسیم کارکمپنیوں کی نجکاری مزید پڑھیں

حکومت کا ایسٹر کےموقع پرمسیحی برادری کےسرکاری ملازمین کو تنخواہ،پینشن ایڈوانس میں ادا کرنےکا فیصلہ

(ڈیلی پوائنٹ) حکومت نے ایسٹر کےموقع پرمسیحی برادری کےسرکاری ملازمین سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا۔ مسیحی برادری کےملازمین کومارچ کی تنخواہ،پینشن ایڈوانس میں ادا کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مسیح برادری کےتمام وفاقی ملازمین کو تنخواہ،پینشن26 مارچ کوادا کی مزید پڑھیں

پنجاب میں مفت بائیکس کی تقسیم کامنصوبہ تیار

(ڈیلی پوائنٹ) پنجاب میں مفت بائیکس کی تقسیم کامنصوبہ تیار کرلیا گیا۔ اعداد وشمار کے مطابق منصوبےکی لاگت 2ارب روپےتک پہنچ گئی ہے۔ پنجاب حکومت نے55کروڑ کی مزیدسپلمنٹری گرانٹ منظورکرلی ہے۔ منصوبے کے مطابق 10کروڑصرف بائیکس فراہمی کی تشہیرپرخرچ کیےجائیں مزید پڑھیں

صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کا اپوا کالج کی طالبات کے لیے سکالرشپ دینے کا اعلان

صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کا اپوا کالج کی طالبات کے لیے سکالرشپ دینے کا اعلان کر دیا.وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کہا کہ لڑکیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے سالانہ 10 لڑکیوں کو سکالرشپ دوں گا۔ سکالرشپ حکومت مزید پڑھیں

سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر کا طلبا و طالبات کے لئے احسن اقدام

(ڈیلی پوائنٹ)سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر نےا طلبا و طالبات کی سہولت کے لیےشہر کی مختلف یونیورسٹیز اور کالجز میں میں ڈور ٹو ڈور لائسنسنگ سہولت فراہم کر دی۔ یونیورسٹی آف ساؤتھ ایشیاء میں ایک روزہ موبائل ڈرائیونگ لائسنس مزید پڑھیں

پی آئی اے کی نجکاری کیلئےکمیٹی تشکیل

(ڈیلی پوائنٹ)ایئرپورٹ آوٹ سورسنگ اور پی آئی اے کی نجکاری کیلئےکمیٹی تشکیل کر دی گئی۔ وفاقی وزیر دفاع اور ہوا بازی کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے۔ وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

ایتھوپین ایئرلائن کا 19 سال بعد پاکستان میں آپریشن وسیع کرنے کا منصوبہ

(ڈیلی پوائنٹ) ایتھوپین ایئرلائن کا پاکستان میں آپریشن وسیع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ایتھوپیا کی سرکاری ائیرلائن نے لاہور اور اسلام آباد سے براہ راست پروازیں چلانے کا اعلان کر دیاہے۔ ایتھوپین ائیرلائن نے افریقہ کے لیے براہ راست مزید پڑھیں