چودھری پرویز الہٰی کاجیل میں فریکچر ہوگیا

لاہور(ڈیلی پوائنٹ ) سابق وزیر اعلیٰ اورصدر پاکستان تحریک انصاف چودھری پرویز الہیٰ کا جیل کے واش روم میں گرنے سے فریکچر ہوگیا ۔ پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمے کی سماعت اینٹی کرپشن عدالت لاہور میں ہوئی۔ مزید پڑھیں

آئی جی پنجاب کی پنجاب پولیس کے برانڈ ایمبیسیڈر کو فائنل جیتنے پر مبارکباد

(ڈیلی پوائنٹ)آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے پنجاب پولیس کے برانڈ ایمبیسیڈر شاداب خان اور ان کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کو پی ایس ایل سیزن 09 کا فائنل جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔ آئی جی پنجاب نے کہا مزید پڑھیں

آئی سی سی چیمپئنزٹرافی 2025:پی سی بی نےمیزبان شہروں کوفائنل کرلیا

(ڈیلی پوائنٹ) آئی سی سی چیمپئنزٹرافی 2025 کےلیے پی سی بی نےچیمپئنزٹرافی کےمیزبان شہروں کوفائنل کرلیا. فیصلےکے مطابق چیمپئنزٹرافی کےمیچزلاہور،راولپنڈی اورکراچی میں کھیلےجائینگے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نےآئی سی سی میٹنگ میں تفصیلات سےآگاہ کر دیا۔ چیئرمین پی مزید پڑھیں

افواہیں جھوٹ ثابت، سرجری کے بعد کیٹ میڈلٹن کی ویڈیو منظرعام پر

لاہور(ڈیلی پوائنٹ )سرجری کے باعث عوامی زندگی سے دور رہنے والی شہزادی کیٹ کی پہلی تصویر کے بعد پہلی ویڈیو بھی منظر عام پرآگئی ہے جسے سن اخبار نے اپنی ویب سائٹ پرشیئر کیا ہے۔ دو ماہ قبل سرجری کے مزید پڑھیں

محکمہ سکول ایجوکیشن کی پنجاب کے سرکاری سکولوں میں شجرکاری مہم

پنجاب (ڈیلی پوائنٹ): محکمہ سکول ایجوکیشن نے پنجاب کے سرکاری سکولوں میں شجرکاری مہم شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا. فیصلے کے مطابق پنجاب کے سرکاری سکولوں میں 1 کروڑ 23 لاکھ 23 ہزار 7 سو 43 پودے لگائے جائیں مزید پڑھیں

پنجاب بھر میں نمونیہ کے نئے کیسز رپورٹ

(ڈیلی پوائنٹ)پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹے میں نمونیہ کے 338 نئے کیسز رپورٹ ہو گہے۔پنجاب بھر میں نمونیہ 24گھنٹے میں مزید 4بچوں کی زندگیاں نگل گیا۔ لیکن لاہور میں نمونیہ سے 24گھنٹے میں کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی ہے۔ لاہور مزید پڑھیں

پاکستان پبلک سروس کمیشن کو 40 ہزار سے زائد درخواستیں موصول

(ڈیلی پوائنٹ)پاکستان پبلک سروس کمیشن کو گریڈ 14 کی آسامی کے لئے 40 ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہو گئ۔ پاکستان پبلک سروس کمیشن نے پنجاب پولیس سپیشل برانچ میں گریڈ 14 کی آسامی پر درخواستیں طلب کی تھیں۔ انٹیلیجنس مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی پرسنل سیکرٹری ، معاون خصوصی برائےسیاسی امور کی تعیناتی کی منظوری

(ڈیلی پوائنٹ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نےاپنے پرسنل سیکرٹری اور معاون خصوصی برائےسیاسی امور کی تعیناتی کی منظوری دے دی .صائمہ فاروق کووزیراعلیٰ پنجاب کاپرسنل سیکرٹری تعینات کردیاگیا. پرنسپل سیکرٹری ٹوسی ایم ساجدظفرڈال نےان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا مزید پڑھیں

شہری کو اغوا کر کے بھتہ وصول کرنے پرڈولفن اہلکار کے خلاف مقدمہ درج

(ڈیلی پوائنٹ)ڈولفن اہلکار شہریوں کو اغوا کر کے بھتہ وصول کرنے لگے۔ شہری کو اغوا کر کے بھتہ وصول کرنے پر ڈولفن اہلکار کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ متاثرہ شہری عتیق الرحمان کی مدعیت میں تھانہ گڑھی شاہو مزید پڑھیں

Eid ul fiter kb ho gi mahir e falkiat ny bta dia

اس سال پاکستان میں عیدالفطر11 اپریل بروز جمعرات کو ہونے کاامکان

لاہور(ڈیلی پوائنٹ) ماہرین فلکیات نے اس سال پاکستان میں عیدالفطر 11 اپریل بروز جمعرات کو ہونے کی پیش گوئی کی ہے ،ماہرین کے مطابق اس سال پورے 30 روزے ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق میں پاکستان میں رواں سال پورے 30 مزید پڑھیں