1965 ky hero MM alim ki aj 11barsi

ستمبر 1965 کی جنگ کے ہیرو ایئر کموڈور محمد محمود عالم کی 11ویں برسی آج منائی جارہی

لاہور(ڈیلی پوائنٹ)ستمبر 1965 کی جنگ کے ہیرو ایئر کموڈور محمد محمود عالم کی 11ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، سروسز چیفس اور پاک فوج نے ایئر کموڈور محمد محمود عالم کو خراج عقیدت پیش کیا۔ مزید پڑھیں

ضمنی الیکشن میں بھی پرویزالہیٰ کے کاغذات جمع نہ ہوسکے

گجرات(ڈیلی پوائنٹ) پی پی 32 سے ضمنی الیکشن کے لیے پرویز الٰہی اور شجاعت حسین کی ہمشیرہ ثمیرہ الٰہی کے کاغذات جمع نہ ہو سکے۔ قیصرا الٰہی نے بتایا کہ اپنے شوہر پرویز الہٰی اور ہمشیرہ ثمیرہ الٰہی کے پی مزید پڑھیں

کپتان کوریلیف ملناشروع، دائر مقدمہ خارج

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ )سابق چیف جسٹس پاکستان افتخار چوہدری کا بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان پر 20 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ خارج کردیا گیا۔ سابق چیف جسٹس نے 2013ء میں انتخابی دھاندلی کے الزامات پر مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا سینیٹ نشستوں کیلئے امیدواروں کا اعلان

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سینیٹ نشستوں کےلیے امیدواروں کا اعلان کردیا۔ ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق سینیٹ میں خواتین نشست پر صنم جاوید حصہ لے رہی ہیں۔ پنجاب سے جنرل نشست پر حامد مزید پڑھیں

فاطمہ بھٹو ماں بن گئی، بیٹے کانام جان کردنیا حیران

کراچی (ڈیلی پوائنٹ )سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی اور میر مرتضیٰ بھٹو کی بیٹی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ سوشل میڈیا پر فاطمہ بھٹو نے بیٹے کی پیدائش کا اعلان کرتے ہوئے پوسٹ کی مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن ،علامہ راجا ناصر عباس کے کاغذات نامزدگی جمع

اسلا م آباد(ڈیلی پوائنٹ )مجلس وحدت مسلمین کے علامہ راجا ناصر عباس نے سینیٹ انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے۔ علامہ راجا ناصر عباس نے سینیٹ کی جنرل نشست کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔ واضح رہے مزید پڑھیں

دہشتگرد دوں کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7 شہید

پشاور(ڈیلی پوائنٹ )شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7 فوجی جوان شہید ہوگئے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشتگردوں نے بارود مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا صوبوں میں خصوصی انسدادِ پولیو مہم چلانے کا فیصلہ

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ): وفاقی حکومت نے 3 صوبوں میں خصوصی انسدادِ پولیو مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے. خصوصی انسداد پولیو مہم 25 سے 28 مارچ تک چلائی جائے گی.خصوصی پولیو مہم پازیٹو سیوریج سیمپلز والے اضلاع میں چلائی جائے مزید پڑھیں