اسلا م آباد(ڈیلی پوائنٹ )حکمراں اتحاد کے امیدوار آصف علی زرداری بھاری اکثریت سے کامیاب ہوکر پاکستان کے 14ویں صدر منتخب ہوگئے۔ پارلیمنٹ سے آصف علی زرداری نے 255 ووٹ لیے، سنی اتحاد کونسل کے محمود خان اچکزئی کو 119 مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2704 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد (ڈیلی پوائنٹ) سوئی ناردرن گیس نے رمضان میں سحرو افطار کے اوقات میں بلا تعطل گیس فراہم کرنے کا علان کر دیا۔ ترجمان سوئی ناردرن گیس کے مطابق رمضان میں سحرو افطار کے اوقات میں بلا تعطل گیس مزید پڑھیں
(ڈیلی پوائنٹ) نومنتخب صدرپاکستان کی تقریب حلف برداری کل ہوگی۔دعوت نامےجاری کردئیےگئے۔ ترجمان صدرہاؤس کےمطابق حلف برداری کی تقریب اتوار کو چار بجے ایوان صدر میں ہو گی ،نو منتخب صدر سے چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسی حلف مزید پڑھیں
لاہور(ڈیلی پوائنٹ)سپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان کی پنجاب کے شہر بہاول پور میں برقع پہن کر سہیلیوں اور دیگر ساتھیوں کے ہمراہ سیر سپاٹے کرنے کی ویڈیوز وائرل ہوگئیں۔میک اپ آرٹسٹ ظہیر بابر نے برقع میں ملبوس اداکارہ کی ویڈیوز مزید پڑھیں
کراچی (ڈیلی پوائنٹ )پاکستانی سُپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان نے دوسری بار حاملہ ہونے سے متعلق گردش کرتی خبروں کی تردید کرتے ہوئے اِن خبروں کی وجہ بتا دی۔ گزشتہ روز اداکارہ نے خصوصی طور پر خاتون کے عالمی دن مزید پڑھیں
راولپنڈی (ڈیلی پوائنٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے 25 ویں میچ میں ایونٹ کی پہلی ہیٹ ٹرک ہوگئی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے عقیل حسین نے یہ کارنامہ انجام دیا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ مزید پڑھیں
اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ )نیشنل پارٹی نے ن لیگ اور پی پی کے مشترکہ امیدوار آصف زرداری کی حمایت کا اعلان کر دیا نیشنل پارٹی نے صدارتی انتخاب میں پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے مشترکہ امیدوار آصف علی زرداری کی مزید پڑھیں
اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ )صدارتی انتخاب کے لیے ہونے والی پولنگ کے حوالے سے قومی اسمبلی اسلام آباداور صوبائی اسمبلیوں میں ووٹنگ جاری ہے۔ سندھ اسمبلی کے ایوان کو صدارتی انتخاب کے لیے پولنگ اسٹیشن قرار دے دیا گیا۔ سیکریٹری اسمبلی مزید پڑھیں
اسلام آباد( ڈیلی پوائنٹ)سابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو اقتدار جاتے ہی پہلا نوٹس جاری ہو گیا۔ سابق نگراں وزیراعظم انوارلحق کاکڑ وزرات ہاؤسنگ کے نادہندہ نکلے،وزرات ہاؤسنگ کاکہنا ہے کہ انوارالحق کاکڑ بطور سینیٹر منسٹر انکلیو میں گزشتہ مزید پڑھیں
اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ )وفاقی وزراء کی تقریب حلف برداری تین دن کے لئے موخر کر دی گئی ہے ۔ آصف علی زرداری کے صدرمنتخب ہونے اور حلف اٹھانے کے فوراً بعد یہ تقریب منعقد کی جائیگی،سبکدوش ہونے والے صدر عارف مزید پڑھیں