9مئی پربلاول کی جوڈیشل کمیشن بنانیکی پیشکش قبول ہے،اسد قیصر

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما اسد قیصر نے 9 مئی واقعات پر جوڈیشل کمیشن بنانے کی بلاول بھٹو کی پیش کش قبول کرلی اور اس کمیشن کے نتائج بھی تسلیم کرنے کا وعدہ مزید پڑھیں

پنجاب کابینہ کے15وزراء فائنل،کون کون حلف آٹھائے گا؟

لاہور(ڈیلی پوائنٹ )پنجاب کابینہ کے پہلے مرحلے میں 15 وزرا حلف لیں گے، ابتدائی وزراء کی لسٹ فائنل ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق پنجاب کابینہ کے پہلے مرحلے کے وزراء آئندہ 2 روز میں حلف اٹھائیں گے، جن کی تعداد 15 مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کے فیصلے سے سنی اتحاد کونسل 77 نشستوں سےمحروم

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ )مخصوص نشستوں کی درخواست مسترد کرنے کے بعد الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کی متعدد نشستوں سے محروم کردیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی مزید پڑھیں

Makhsos seats suni aythad ki darkhwast mostrad

الیکشن کمیشنے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست مسترد

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست مسترد کردی۔الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل اور دیگر درخواستوں پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا۔الیکشن کمیشن نے 1-4 کے تناسب سے فیصلہ جاری مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز عمران خان کی پیروکار نکلی

لاہور(ڈیلی پوائنٹ ) مریم نواز سابق چئیر مین پی ٹی آئی عمران خان کی پیروکار نکلی ،وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہوتے ہی ویلنشیا ٹاؤن کے قریب پنجاب کا پہلا سرکاری کینسر اسپتال بنانے کا اعلان کردیا۔ اعلامیے کے مطابق وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

Bilawal Bhutto ny oppsittion ko bri dawat dy di

بلاول بھٹو زرداری کی اپوزیشن کو ملک کے مسائل کے حل کے لیے مل کر کام کرنے کی دعوت

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بھی اپوزیشن کو ملک کو مشکلات سے نکالنے کے لیے مل کر کام کرنے کی پیشکش کر دی۔قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے 9 مئی واقعات کی تحقیقات مزید پڑھیں

Shahbaz sharif ny pm ka halaf utha lia

نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)صدر مملکت عارف علوی نے نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف سے حلف لیا۔ایوان صدر میں تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا، تقریب میں غیر ملکی سفارتکار، سینئر سرکاری حکام اور سیاسی جماعتوں کے رہنما شریک ہیں۔ مزید پڑھیں

Asif ali zardai ky kaghzat manzor

صدارتی انتخابات کے لیے آصف علی زرداری کے کاغذات نامزدگی منظور

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)صدارتی انتخابات کے لیے آصف علی زرداری کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کے صدارتی امیدوار کے لیے کاغذات نامزدگی اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرائے گئے تھے جنہیں مزید پڑھیں

Akbar s baber ka pti ka intra party election challenge krny ka elan

اکبر ایس بابر کا پی ٹی آئی کا انٹرا پارٹی الیکشن چیلنج کرنے کا اعلان

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ) اکبر ایس بابر نے تحریک انصاف کے انٹراپارٹی انتخابات کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔جیونیوز کے مطابق اکبر ایس بابر نے کہا کہ 5 مارچ کو الیکشن کمیشن میں انٹرا پارٹی الیکشن چیلنج کریں گے، شفاف الیکشن مزید پڑھیں

Umer ayoub ka mike band

مریم نواز کا لفظ بولنے پر اسپیکر ایاز صادق نےعمر ایوب کا مائیک بند کر دیا

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب مریم نواز پر بات کرنے لگے تو ان کا مائیک بند کر دیا گیا۔عمر ایوب اور پی ٹی آئی کے ارکان اسپیکر ڈائس پر چلے گئے جس کے مزید پڑھیں