اسلام آباد (ڈیلی پوائنٹ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان رؤف حسن نے دعویٰ کیا ہے کہ پارٹی کے بانی چیئرمین عمران خان نے صدر پاکستان عارف علوی کو پیغام بھجوایا ہے کہ مجھے کسی بھی صورت میں مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2699 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ )”ٹی از فنٹاسٹک سرپرائز ڈے“ کو پانچ برس مکمل ہوگئے۔ 27 فروری 2019 کو بھارتی دراندازی کا پاک فضائیہ نے تاریخ ساز دفاع کیا تھا۔ پاک فضائیہ نے اپنے اس آپریشن کو آپریشن سوئفٹ ریٹورٹ کا نام مزید پڑھیں
لاہور(ڈیلی پوائنٹ )ن لیگ کی رہنما عظمیٰ بخاری کو صوبائی وزیر اطلاعات بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ دنیا نیوز نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ مریم اورنگزیب کو صوبائی وزیر پی این ڈی بنانے کا فیصلہ مزید پڑھیں
کراچی ( ڈیلی پوائنٹ ) نومنتخب وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ 2024ء کے انتخابات میں ہم نے کارکردگی دکھا دی ہے، آئندہ بلاول بھٹو کو وزیراعظم منتخب کروائیں گے۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے مزید پڑھیں
لاہور(ڈیلی پوائنٹ )نو منتخب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 300 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنیوالے صارفین کو آسان اقساط پر سولر سسٹم دینے کا اعلان کر دیا۔ پنجاب اسمبلی سے نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب اسمبلی میں مزید پڑھیں
اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ )صدر مملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری مسترد کر کے واپس بھیج دی۔ ذرائع ایوان صدر کے مطابق صدر کے مطابق پہلے خواتین اور اقلیتوں کی نشستوں کو مکمل کیا جائے۔ مزید پڑھیں
لاہور(ڈیلی پوائنٹ)مسلم لیگ ن کی نامزد امیدوار مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہو گئی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج نو منتخب اسپیکر ملک محمد احمد خان کی زیر صدارت ہو رہا ہے۔ مریم مزید پڑھیں
کراچی(ڈیلی پوائنٹ) سندھ کابینہ کا اجلاس نگران وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر اور نگران وزیر صحت سعد خالد نیاز میں تکرارکی نظر ہوگیا۔سندھ کابینہ کا اجلاس نگران وزیر اعلیٰ مقبول باقر کی زیر صدارت شروع ہوا تاہم وزیراعلیٰ مزید پڑھیں
اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس سے اسد عمر، علی نواز اعوان اور راجہ خرم نواز کو بری کر دیا۔تینوں سابق پی ٹی آئی رہنماؤں کو جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے مزید پڑھیں
ملتان(ڈیلی پوائنٹ) ضلعی انتظامیہ کے افسروں نے محمد عامر، عمر امین اور معین خان کی فیملیز کو پلیئرز باکس سے باہر کر دیا جب کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑیوں اور مینجمنٹ نے شدید احتجاج کیا۔ ملتان اسٹیڈیم میں ایچ مزید پڑھیں