قلندرز کوبڑادھچکا،سٹارباؤلرپی ایس ایل 9سے آؤٹ

لاہور(ڈیلی پوائنٹ )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کو بڑا دھچکا لگا ہے۔ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف رواں سیزن سے باہر ہوگئے جس کی تصدیق لاہور قلندرز کے مصدقہ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) اکاؤنٹ مزید پڑھیں

فریال تالپور سندھ اسمبلی کی سیڑھیو ں پر گرگئیں

کراچی (ڈیلی پوائنٹ )پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور اسمبلی اجلاس کے دوران پاؤں سلپ ہونے کے باعث گرگئیں۔ فریال تالپور اسمبلی رولز آف بزنس پر دستخط کرنے کے بعد واپس جاتے ہوئے گریں۔ مزید پڑھیں

shair afzal mawwat ko shokaz

پی ٹی آئی سینئر رہنما شیر افضل مروت کو پارٹی ڈسپلن پر شوکاز

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)تحریک انصاف کی جانب سے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا۔ یاد رہے کہ شیر افضل مروت نے پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کی تھی اور شیر افضل مروت نے چیرمین پی ٹی آئی مزید پڑھیں

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کاکروڑوں کی رشوت کاانکشاف

لاہور(ڈیلی پوائنٹ )نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پنجاب کابینہ کے الوداعی اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ مجھ سے زیادہ میری ٹیم نے محنت کی ہے، گڈ گورننس کا کامیاب تجربہ کر کے جارہے ہیں۔ یہ انکشاف بھی مزید پڑھیں

kitni aqsam ky khany sindh ijlas mein

سندھ اسمبلی کا پہلا اجلاس کتنے اقسام کے کھانے تھے؟

کراچی (ڈیلی پوائنٹ)24 فروری ہفتے کو سندھ اسمبلی کے نومنتخب اراکین نے حلف اٹھایا جن کے لیے شاندار ظہرانے کا انتظام ہے۔سندھ اسمبلی کا اجلاس 40 منٹ کی تاخیر سے اسپیکر آغا سراج درانی کی زیر صدارت شروع ہوا، جس مزید پڑھیں

shahid afridi py moqdma darj

کرکٹر شاہد آفریدی کے خلاف مقدمہ درج

لاہور(ڈیلی پوائنٹ)سابق کرکٹر شاہد آفریدی کے خلاف تھانہ روات میں مقدمہ درج ہوا ہے.مقدمہ میں مزید نو افراد نامزد کیے گئے ہیں.عابد بن عبدالقدوس قاضی کی مدعیت میں درج مقدمہ میں بدیانتی اوع دھوکہ دہی کی دفعات کو شامل کیا مزید پڑھیں

tosha khana case isl high court mein samat

سائفر اور توشہ خانہ کیس کی سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)سائفر اور توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی دونوں اپیلوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے خصوصی بینچ تشکیل دے دیا۔رجسٹرار ہائیکورٹ نے پیر کو بانی پی ٹی آئی کی اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کردیں۔ مزید پڑھیں

sindh assembly mein griftaria

سندھ اسمبلی کے باہر قومی عوامی تحریک کے کارکنان کو گرفتار کر لیا گیا

کراچی(ڈیلی پوائنٹ) پولیس نے سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج کرنے والے قومی عوامی تحریک کے 10 کارکنان کو حراست میں لے لیا۔عام انتخابات 2024 کے بعد سندھ اسمبلی کا پہلا اجلاس کچھ دیر بعد ہوگا جس میں نومنتخب اراکین اسمبلی مزید پڑھیں