راولپنڈی (ڈیلی پوائنٹ )تھانہ گوجرخان کی حدود میں پولنگ اسٹاف سے لیپ ٹاپ اور دستاویزات چھیننےوالے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق این اے 52 سے تحریک انصاف کےحمایت یافتہ آزاد امیدوار کو 2 ساتھیوں سمیت گرفتارکیا گیا،پولیس مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2699 خبریں موجود ہیں
کراچی (ڈیلی پوائنٹ )اداکارہ ثناء جاوید نے سوشل میڈیا پر ساحل سمندر کی تصویر اپلوڈ کر دی، صارفین کا برہمی کا اظہار۔ دونوں ہی اپنی اپنی فیلڈ میں مقبول ترین شخصیت تصور کیے جاتے ہیں، تاہم اب ایک بار پھر مزید پڑھیں
لاہور(ڈیلی پوائنٹ )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حمایت یافتہ سلمان اکرم راجہ نے لاہور کے حلقے این اے 128 کے نتائج لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیئے۔ سلمان اکرم راجہ لاہورہائی کورٹ میں درخواست جمع کروانے پہنچ گئے مزید پڑھیں
پشاور(ڈیلی پوائنٹ )عوامی نیشنل پارٹی کے سینیئرنائب صدر امیرحیدر خان ہوتی نے این اے 22مردان میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار عاطف خان سے شکست تسلیم کرتے ہوئے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ امیرحیدرخان ہوتی نے سماجی مزید پڑھیں
لاہور( ڈیلی پوائنٹ) سینئر سیاسی رہنما، الیکشن 2024ء کے آزاد اُمیدوار دانیال عزیز کی اہلیہ مہناز اکبر عزیز اور اُن کے بیٹے میکال عزیز کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق نارووال این اے 75 سے مہناز مزید پڑھیں
لاہور( ڈیلی پوائنٹ)لاہور کے اہم ترین حلقہ این اے 130 میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے وزیر اعظم کیلئے امیدوار نواز شریف اور پاکستان تحریک انصاف کی حمایت یافتہ امیدوار یاسمین راشد میں کانٹے کا مقابلہ جاری ہے ۔ غیر مزید پڑھیں
لاہور( ڈیلی پوائنٹ)عام انتخابات 2024کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، این اے122کاغیرحتمی وغیرسرکاری نتیجہ بھی موصول ہو گیا۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے حمایت یافتہ سردار لطیف کھوسہ آگے ہیں جبکہ ن لیگ کے مزید پڑھیں
لاہور(ڈیلی پوائنٹ )پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کی چیف آرگنائزر مریم نواز لاہور کے حلقہ این اے 119 سے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق 1175 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر اور جبکہ آزاد اُمیدوار شہزاد مزید پڑھیں
اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ )غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ نمبر 4 سے پہلا رزلٹ موصول ہوا ہے، 346 پولنگ سٹیشنز میں سے ایک پولنگ سٹیشن کا رزلٹ موصول ہوا ہے جس کے مطابق پاکستان تحریک مزید پڑھیں
سوات(ڈیلی پوائنٹ) این اے 3 ڈاگے پولنگ اسٹیشن 290 اور 291 میں خواتین کا ایک بھی ووٹ کاسٹ نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق این اے 3 میں خواتین کی کل ووٹرزکی تعداد 543 ہے۔ اس کے علاوہ کراچی کے این مزید پڑھیں