کراچی ( ڈیلی پوائنٹ) الیکشن 2024 میں سب سے کم عمر اُمیدوار 26 سالہ عقربہ فاطمہ کا تعلق پیپلز پارٹی سے ہے۔ پاکستان میں انتخابات کا انعقاد کل ہونے جارہا ہے مگر مسائل وہی کے وہی ہیں۔ عوام اب پرانے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2704 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد (ڈیلی پوائنٹ )الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے 8 فروری کو رات 12 بجے تک الیکشن نتائج مکمل کرنے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں ای ایم ایس سے متعلق میڈیا بریفنگ کے دوران ڈی جی مزید پڑھیں
لاہور(ڈیلی پوائنٹ )برطانوی اخبار ‘دی گارڈین’ کے مطابق عام انتخابات 2024 میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیراعظم بننے جارہے ہیں۔ دی گارڈین کی جانب سے پاکستان کے موجودہ الیکشنز سے متعلق سیاسی تجزیہ کاروں مزید پڑھیں
کراچی (ڈیلی پوائنٹ )شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اسد صدیقی کے والد اور اداکارہ زارا نور عباس کے سُسر انتقال کرگئے۔ اسد صدیقی نے اپنے والد کے انتقال کی افسوسناک خبر شیئر کرنے کے لیے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام کا مزید پڑھیں
قلعہ سیف اللہ (ڈیلی پوائنٹ) یااللہ خیر ایک اور دھماکہبلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللّٰہ میں جمعیت علمائے اسلام ف کے دفتر کے باہر دھماکے کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے کے نتیجے مزید پڑھیں
اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ ) تیاریوں کاپول کھل گیا،انتخابات سے ایک دن پہلے الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ کا سرور ڈاؤن ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق عام انتخابات 2024 سے صرف ایک روز قبل عوام کے لیے الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ مزید پڑھیں
بلوچستان(ڈیلی پوائنٹ)بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے خانوزئی میں دھماکا ہوا ہے۔پولیس نے خانوزئی میں ہونے والے دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکا سیاسی جماعت کے دفتر کے باہر ہوا جس میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ )الیکشن واچ ڈوگ فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے عام انتخابات کیلئے جنرل نشستوں پر خواتین امیدواروں سے متعلق رپورٹ جاری کر دی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے شیڈیول کیے جانے والے انتخابات مزید پڑھیں
اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ )الیکشن سے محض دو دن قبل بلاول بھٹو کے تیر کے نشان پر الیکشن لڑنے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ شاہ محمد زمان نامی شہری نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے مزید پڑھیں
لاہور(ڈیلی پوائنٹ ) عام انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا و سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ کی زیر صدارت عام انتخابات کے انتظامات کا جائزہ اجلاس ہوا۔۔لاہور میں این اے کے 14 مزید پڑھیں