لاہور(ڈیلی پوائنٹ)تحریکِ انصاف کے رہنما اور سابق وزیر حماد اظہر کے والدمیاں اظہر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔میاں اظہر کی گرفتاری کی ان کے بیٹے حماد اظہر نے ایک بیان میں تصدیق کی ہے۔حماد اظہر نے اپنے بیان میں مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2697 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ ) عدالتی فیصلوں پرتبصرہ کرنے پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ایف آئی اے کی مدد سے 47 سینئر صحافیوں اور یوٹیوبرز کو طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پروپیگنڈا میں ملوث افراد کو 31 جنوری کو مزید پڑھیں
لاہور(ڈیلی پوائنٹ) پی سی بی گورننگ بورڈ تشکیل دے دیا گیا جس میں سید محسن نقوی اور مصطفے رمدے پیٹرن کے طرف سے نامزد نمائندے ہیں۔ بہاولپور ریجن کے صدر طارق سرور، ڈیرہ مراد جمالی کے صدر ظفراللہ جدگال بورڈ مزید پڑھیں
لاہور( ڈیلی پوائنٹ ) مریم نواز کوبتادومیں آگئی،صنم جاوید کے رہاہونے کاامکان ہے۔سوشل میڈیا ایکٹوسٹ اور پی ٹی آئی امیدوار صنم جاوید کی مسلم لیگ (ن) آفس جلانے کے کیس میں بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ مزید پڑھیں
پشاور(ڈیلی پوائنٹ )کوہستان کے علماء کے ایک گروپ نے خواتین امیدواروں کی طرف سے انتخابی مہم چلانے کے خلاف فتویٰ جاری کرتے ہوئے اسے غیر اسلامی قرار دے دیا۔ مدرسے کے سربراہ مفتی گل شہزادہ نے ضلع بالائی کوہستان کے مزید پڑھیں
لاہور(ڈیلی پوائنٹ )مسلم لیگ ن کی منشور کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر عرفان صدیقی نے ماڈل ٹاؤن میں نواز شریف اور شہباز شریف کی موجودگی میں پارٹی منشور کا اعلان کیا۔ سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا تھا منشور کی تشکیل کے مزید پڑھیں
راولپنڈی (ڈیلی پوائنٹ ) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کی قیمتوں میں مزید 41 فیصد اضافے کی سفارش کر دی۔ وزارتِ پٹرولیم کے ذرائع کے مطابق حکومت کی منظوری کے بعد اگلے ماہ سے اضافہ لاگو ہونے مزید پڑھیں
لاہور(ڈیلی پوائنٹ)ڈیتھ سرٹیفیکیٹ کی فیس بڑھا دی گئی. پنجاب حکومت جہاں عوام کو ریلیف دے رہی ہے وہاں عوام کی جیبوں پر ہاتھ بھی صاف کر رہی ہے۔پنجاب حکومت نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس بڑھانے کے بعد اب ڈیتھ سرٹیفیکیٹ مزید پڑھیں
راولپنڈی (ڈیلی پوائنٹ )الیکشن سے قبل کیس کافیصلہ سنانے کی جلدی میں راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کے دوران جج ابوالحسنات ذوالقرنین اپنا ٹیمپرکھو بیٹھے۔۔ سائفر کیس سماعت کے دوران جج کی عمران خان سے بدتمیزی مزید پڑھیں
سندھ(ڈیلی پوائنٹ)سندھ ہائیکورٹ نے ایک بڑا ریلیف دیتے ہوئے صوبے کے تعلیمی بورڈز کو میٹرک اور انٹرمیڈیٹ دونوں کے طلباء سے امتحانی اور سرٹیفکیٹ فیس وصول کرنے سے روک دیا ہے۔ تعلیمی بورڈز کی جانب سے دائر نظرثانی کی درخواست مزید پڑھیں