پاکستان اور سعودی عرب کے حج معاہدے پر دستخط

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ) پاکستان اور سعودی عرب کے حج معاہدے پر دستخط ہو گئے۔ پاکستان اور سعودی عرب نے حج 2024کے معاہدے پر دستخط کردیے، حج معاہدے پر سعودی وزیر حج توفیق الربیعہ اور پاکستان کے وزیر مذہبی امور انیق مزید پڑھیں

متنازع الیکشن میں وزیراعظم حسینہ واجد پانچویں بار کامیاب

لاہور(ڈیلی پوائنٹ) بنگلہ دیش میں ہونے والے متنازع عام انتخابات میں حکمراں جماعت عوامی لیگ نے مسلسل پانچویں مرتبہ کامیابی حاصل کرلی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق حسینہ واجد کی جماعت عوامی لیگ اور اتحادیوں نے پارلیمنٹ کی 300 میں سے مزید پڑھیں

election motavi supream court mein darkhwast dair

انتخابات ملتوی کروانے کی قراد سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ)سینیٹ میں انتخابات ملتوی کرانےکی قرارداد منظور کرنے کے خلاف سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی گئی۔درخواست گزار نے موقف اختیارکیا ہےکہ سینیٹ کی منظور کردہ قرارداد کو غیر قانونی و غیر آئینی قرار دیا جائے۔ درخواست مزید پڑھیں

pti ky ex mna mqm mein shamil

PTIکےسابقMNA ایم کیو ایم میں شامل

کراچی (ڈیلی پوائنٹ)پاکستان تحریک انصاف (PTI) کے کراچی سے تعلق رکھنے والے سابق رکن قومی اسمبلی نجیب ہارون نے متحدہ قومی موؤمنٹ (ایم کیو ایم) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔نجیب ہارون نے ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینئر خالد مقبول مزید پڑھیں

پی ٹی آئی ترانے کے خالق عاصم تنہا چل بسے

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ )پاکستان تحریک انصاف کے لیے مقبول ترانہ ’ہم کوئی غلام تو نہیں‘ لکھنے والے ماجد خان المعروف عاصم تنہا ذاتی جھگڑے کے دوران قتل ہوگئے۔ مقتول کے بھائی کے ہاتھوں عاصم تنہا کا قاتل بھی مارا گیا۔ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کیلئے اچھی خبر،امیدواروں کے کاغذات منظور

اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ) الیکشن ٹربیونلز نے پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر اور تیمور جھگڑا سمیت متعدد امیدواروں کے کاغذات منظور کرلیے۔ ہائی کورٹس کے الیکشن ٹربیونلز میں ریٹرننگ آفیسرز کی جانب سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف امیدواروں کی مزید پڑھیں