پنجاب حکومت کاچنگ چی رکشے بند کرنے کافیصلہ

لاہور ( ڈیلی پوائنٹ) نگران حکومت پنجاب صوبے بھر میں غیررجسٹرڈ چنگ چی رکشوں کوبند کروانے کااصولی فیصلہ کرلیا ہے۔جس میں تیس روز کی مہلت کے بعد غیر رجسٹرڈ رکشو ں کےخلاف کریک ڈاؤن کیا جائے گا۔ نگراں وزیر ٹرانسپورٹ مزید پڑھیں

نیب تحقیقات مکمل

لاہور (ڈیلی پوائنٹ)نیب نےگجرات تعمیراتی ٹھیکوں میں کرپشن کی تحقیقات مکمل کر لی ہیں۔نیب لاہور نے چوہدری پرویزالہی، مونس الہی ودیگر کیخلاف 1 ارب 23 کروڑ مالیت کا ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کر دیا ہے۔ سینئر صحافی ساجد خان مزید پڑھیں

بیرسٹرگوہر خان بلا مقابلہ چئیرمین پی ٹی آئی منتخب

پشاور(ڈیلی پوائنٹ) پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات میں بیرسٹر گوہر علی خان بلامقابلہ چئیرمین پی ٹی آئی منتخب ہوگئے ۔ پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات کے بعد پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کمشنرنیاز اللہ نیازی نے میڈیا مزید پڑھیں

اینٹی کرپشن کے اختیارات محدود،کارروائی اجازت سے مشروط

لاہور(ڈیلی پوائنٹ )اینٹی کرپشن پنجاب کے اختیارات محدود، سرکاری افسران کی گرفتاری سے قبل اجازت لینا ہوگی۔نگران پنجاب حکومت نے ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن کے اختیارات محدود کر دیے۔ گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کی منظوری کے بعد محکمہ قانون نے مزید پڑھیں