جیل میں عافیہ کی حالت پہلے سے زیادہ خراب ہے، ڈاکٹر فوزیہ

کراچی ( ڈیلی پوائنٹ )ڈاکٹر فوزیہ کی امریکی جیل میں قید اپنی بہن ڈاکٹر عافیہ سے ملاقات ہوگئی، فوزیہ صدیقی نے ویڈیو بیان میں کہا کہ جیل میں عافیہ کی حالت پہلے سے زیادہ خراب لگی ہے۔ ڈاکٹر فوزیہ کا مزید پڑھیں

pakistanio ky liye bara ayzaz

اہم ترین ایوارڈ اپنے نام کر لیا

دبئی(ڈیلی پوائنٹ) پاکستانیوں کے لیے بڑا اعزازاہم ترین ایوارڈ اپنے نام کر لیاہے۔ پاکستان اسکول نے موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے ہونے والے زاید سسٹین ایبیلٹی ایوارڈ جیت لیا ہے۔ زاید سسٹین ایبیلٹی ایوارڈ دبئی ایکسپو میں عالمی ماحولیاتی کانفرنس مزید پڑھیں

انتخابات ملتوی کرنے کی تیسری درخواست دائر

اسلام آباد( ڈیلی پوائنٹ )عام انتخابات ملتوی کرانے کیلئے تیسری درخواست الیکشن کمیشن میں دائرکردی گئی ۔لیویز دہشتگردوں کی آزادنہ حرکت کو روکنے کی صلاحیت نہیں رکھتی، درخواستگزار کا مؤقف سامنے آگیا۔عام انتخابات 2024 کو ملتوی کرنے سے متعلق تیسری مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کاچنگ چی رکشے بند کرنے کافیصلہ

لاہور ( ڈیلی پوائنٹ) نگران حکومت پنجاب صوبے بھر میں غیررجسٹرڈ چنگ چی رکشوں کوبند کروانے کااصولی فیصلہ کرلیا ہے۔جس میں تیس روز کی مہلت کے بعد غیر رجسٹرڈ رکشو ں کےخلاف کریک ڈاؤن کیا جائے گا۔ نگراں وزیر ٹرانسپورٹ مزید پڑھیں

نیب تحقیقات مکمل

لاہور (ڈیلی پوائنٹ)نیب نےگجرات تعمیراتی ٹھیکوں میں کرپشن کی تحقیقات مکمل کر لی ہیں۔نیب لاہور نے چوہدری پرویزالہی، مونس الہی ودیگر کیخلاف 1 ارب 23 کروڑ مالیت کا ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کر دیا ہے۔ سینئر صحافی ساجد خان مزید پڑھیں

بیرسٹرگوہر خان بلا مقابلہ چئیرمین پی ٹی آئی منتخب

پشاور(ڈیلی پوائنٹ) پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات میں بیرسٹر گوہر علی خان بلامقابلہ چئیرمین پی ٹی آئی منتخب ہوگئے ۔ پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات کے بعد پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کمشنرنیاز اللہ نیازی نے میڈیا مزید پڑھیں