بجلی -

بجلی کی قیمتوں میں 3روپے 28پیسے فی یونٹ اضافے کا اطلاق

اسلام آباد (ڈیلی پوائنٹ) بجلی کی قیمتوں میں 3روپے 28پیسے فی یونٹ اضافے کا اطلاق کر دیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق، بجلی کی قیمتوں میں اضافہ سہ ماہی ایڈ جسمنٹ کی مد میں کیا گیا۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواستیں بحال کرنے کی اپیلیں منظور

اسلام آباد (ڈیلی پوائنٹ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی 9 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں ٹرائل کورٹس میں بحال کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق، اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق مزید پڑھیں

سوئی گیس

سوئی گیس کے تمام ترقیاتی منصوبوں پر پابندی عائد

ا سلام آباد (ڈیلی پوائنٹ ) وفاقی حکومت نے سوئی گیس کے تمام ترقیاتی منصوبوں پر تاحکم ثانی پابندی عائد کر دی۔ ذرائع کے مطابق، پابندی عائد ہونے سے ترقیاتی سکیمیں اور بحالی کے منصوبے ٹھپ ہو گئے۔ سوئی ناردرن مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

قرآن پاک کے مصدقہ ترجمے کی اشاعت: وزیراعظم اور وزیراعلی لاہور ہائی کورٹ میں طلب

لاہور (ڈیلی پوائنٹ) لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعظم اور وزیراعلی کو قرآن پاک کے مصدقہ ترجمے کی اشاعت کے متعلق عدالتی فیصلے پر عملدرآمد نہ کرنے پر توہین عدالت کی درخواست پر طلب کرنے کا حکم جاری کر دیا. تفصیلات کے مزید پڑھیں

آشوب چشم

پنجاب بھر میں آشوب چشم کا پھیلائو، سکولوں کو بند کرنے کا اعلان

لاہور (ڈیلی پوائنٹ) آشوب چشم کے لاہور سمیت پنجاب بھر میں تیزی سے بڑھتے پھیلاؤ کے پیش نظر وزیر اعلی کی ہداہات پر پنجاب حکومت نے صوبہ بھر کے سرکاری و نجی سکولوں کو کل بند کرنے کا اعلان کر مزید پڑھیں

انجکشن

غیرمعیاری انجکشن، مرکزی ملزم گرفتار

فیصل آباد (ڈیلی پوائنٹ) غیرمعیاری انجکشن ایواسٹن فروخت کرنے والے مافیا کے دوسرے ملزم کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔ ایس پی انویسٹی گیشن کے مطابق ملزم عاصم خالد کو فیصل آباد سے گرفتارکیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ ملزم مزید پڑھیں

منشا-بم

ایل اڈی اے افسران پر حملہ:منشا بم کیخلاف مقدمے میں دہشت گردی کی دفعات شامل

لاہور (ڈیلی پوائنٹ)پولیس نے ملزم منشا بم کو سرکاری پلاٹوں پر قبضہ ،ایل ڈی اے افسران پر حملہ اور فائرنگ کے مقدمے میں انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا اور جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی جسے عدالت نے مزید پڑھیں