اسلام آباد(ڈیلی پوائنٹ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں ضمانت دے دی گئی ہے۔گذشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ کے بینچ نے فیصلہ محفوظ کیا تھا۔جسٹس عامر فاروق نے محفوظ فیصلہ سنا یا.تحری مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2702 خبریں موجود ہیں
(ڈیلی پوائنٹ) پنجاب پولیس نے ایک کھرب 97 ارب کا بجٹ حکومت سے مانگ لیا۔ بجٹ تنخواہوں،پٹرول،وردی،سیکیورٹی آلات کی خریداری کیلئے مانگا گیا۔ انویسٹی گیشن کاسٹ ،یوٹیلیٹی بلز سمیت دیگر مدمیں بجٹ کی ڈیمانڈ کی گئی۔ پولیس حکام کے مطابق مزید پڑھیں
(ڈیلی پوائنٹ) دو دن سونے کی قیمتوں میں کمی کے بعد آج بڑا اضافہ کر دیا گیا۔ ایک تولہ سونا 2900 روپے مہنگا ہوکر 2 لاکھ 44 ہزار روہے کا ہوگیا۔ دس گرام سونا 2487 روپے مہنگا ہوکر 2 لاکھ مزید پڑھیں
(ڈیلی پوائنٹ) پاکستان ریلوے نے تیز گام ایکسپریس میں پریمیم لاؤنج ڈائننگ کار کا اضافہ کر دیا. 20 مئی سے تیز گام کے مسافر نئی ڈائننگ کار کی سہولیات سے محظوظ ہو سکیں گے. نئی کار میں بیٹھنے کی جگہ مزید پڑھیں
ارفع ٹاور(ڈیلی پوائنٹ): سیکرٹری فنانس پنجاب نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے عوامی منصوبے ’’ مریم کی دستک ‘‘ کے تحت نمائندوں کی رجسٹریشن کا افتتاح کر دیا۔ دستک نمائندے ’’مریم کی دستک‘‘ منصوبے کے تحت عوام کو ڈومیسائل‘ مزید پڑھیں
(ڈیلی پوائنٹ) حکومت نے نجی شعبہ کے حوالے کیے جانے والے 25 سرکاری اداروں کی فہرست قومی اسمبلی میں پیش کر دی۔ فہرست وفاقی وزیر برائے نجکاری عبد الحلیم خان نے پیش کی۔ ان اداروں میں سروسز انٹرنیشنل ہوٹل لاہور، مزید پڑھیں
(ڈیلی پوائنٹ) حکومت کا نئی بننے والی سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے اختیارات اورقوانین سخت بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ حکومت یا عوام کے کسی طبقے یا برادری یا فرقے میں خوف یا عدم تحفظ کا احساس پیدا کرنا مزید پڑھیں
(ڈیلی پوائنٹ) ایچ ای سی ایجوکیشن ٹیسٹنگ کونسل نے 2024 2025 کے تمام ٹیسٹس شیڈول جاری کر دیئے ہیں۔ ٹیسٹس شیڈول لاء ایڈمیشن ٹیسٹ، لاء گریجوایٹ اسیسمنٹ ٹیسٹ کے جاری کیئے گئے۔ سپیشل ایکوولینس ایگزیمینیشن، انڈر گریجوایٹ سٹڈیز ٹیسٹ کے مزید پڑھیں
(ڈیلی پوائنٹ) وفاقی حکومت کا ایک بار پھر بجلی کی قیمتوں میں ہوشرباء اضافے کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ آئندہ مالی سال کے لئے بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے سولہ پیسے تک اضافے کی درخواست دائر کر دی گئی۔ مزید پڑھیں
(ڈیلی پوائنٹ) سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے سکولوں میں ترقیاتی کاموں کیلئے 24 سو ملین روپے جاری کردیئے گئے۔ لاہور کے سکولوں کیلئے 20 ملین روپے جاری کیے گئے ہیں۔ رحیم یار خان کیلئے 304 ،لیہ کیلئے 241 اوربہالنگر کیلئے 158 مزید پڑھیں