ایچ ای سی ایجوکیشن ٹیسٹنگ کونسل 2024 2025 کے تمام ٹیسٹس شیڈول جاری

(ڈیلی پوائنٹ) ایچ ای سی ایجوکیشن ٹیسٹنگ کونسل نے 2024 2025 کے تمام ٹیسٹس شیڈول جاری کر دیئے ہیں۔ ٹیسٹس شیڈول لاء ایڈمیشن ٹیسٹ، لاء گریجوایٹ اسیسمنٹ ٹیسٹ کے جاری کیئے گئے۔ سپیشل ایکوولینس ایگزیمینیشن، انڈر گریجوایٹ سٹڈیز ٹیسٹ کے مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا ایک بار پھر بجلی کی قیمتوں میں ہوشرباء اضافے کرنے کا فیصلہ

(ڈیلی پوائنٹ) وفاقی حکومت کا ایک بار پھر بجلی کی قیمتوں میں ہوشرباء اضافے کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ آئندہ مالی سال کے لئے بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے سولہ پیسے تک اضافے کی درخواست دائر کر دی گئی۔ مزید پڑھیں

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے سکولوں میں ترقیاتی کاموں کیلئے 24 سو ملین روپے جاری

(ڈیلی پوائنٹ) سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے سکولوں میں ترقیاتی کاموں کیلئے 24 سو ملین روپے جاری کردیئے گئے۔ لاہور کے سکولوں کیلئے 20 ملین روپے جاری کیے گئے ہیں۔ رحیم یار خان کیلئے 304 ،لیہ کیلئے 241 اوربہالنگر کیلئے 158 مزید پڑھیں

سکولوں میں 25 ہزار اساتذہ کی شارٹیج ریشنلائزیشن سے پوری کرنے کا فیصلہ

(ڈیلی پوائنٹ) سکولوں میں 25 ہزار اساتذہ کی شارٹیج ریشنلائزیشن سے پوری کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ سرکاری سکول میں 495 طلباء کو پڑھانے کیلئے 32 اساتذہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ مذکورہ سکول میں 15 بچوں کو پڑھانے مزید پڑھیں

بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کےلئے نوگو ایریا قرار

(ڈیلی پوائنٹ) *مال روڈ،جیل روڈ،کینال روڈ،مین فیروزپور روڈ، مین بلیوارڈ، کینٹ بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کےلئے نوگو ایریا قرار دے دیا گیا۔ بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ تمام چوک،چوراہوں،شاہراہوں پر بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کےخلاف مزید پڑھیں

شاہراہوں کو اوورلوڈنگ کےنقصان سے بچانے کیلئےسخت کریک ڈاؤن کا فیصلہ

(ڈیلی پوائنٹ) شاہراہوں کو اوورلوڈنگ کےنقصان سے بچانے کیلئےسخت کریک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا گیا۔صوبائی وزیر ملک صہیب بھرتھ شاہراہوں کاانفراسٹرکچر محفوظ بنانے کیلئےمتحرک ہے۔ محکمہ ٹرانسپورٹ اور کمیونیکیشن اینڈ ورکس کو اوورلوڈنگ کیخلاف اقدامات کا حکم دیا گیا۔ مزید پڑھیں

Eid ul azha py zoo khol dia jy ga

لاہورچڑیا گھر عیدالاضحیٰ سے قبل کھول دیا جائیگا

(ڈیلی پوائنٹ) بچوں کیلئے خوشخبری، صوبائی دارالحکومت لاہور میں چڑیا گھر عیدالاضحیٰ سے قبل کھول دیا جائے گا۔ 24 ایکڑ رقبہ پر محیط لاہور چڑیا گھر میں 104 سے زائد اقسام کے 1100 کے قریب پرندے اور جانور موجود ہیں، مزید پڑھیں